متناسق عالمی وقت+05:30

(UTC+05:30 سے رجوع مکرر)

مُتناسق عالمی وقت+05:30 (انگریزی: UTC+05:30) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے تیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔

متناسق عالمی وقت+05:30: نیلا (دسمبر), مالٹا رنگ (جون), پیلا (سارا سال), ہلکا نیلا (پانی)

استعمال

ترمیم

یہ وقت بھارت اور سری لنکا میں استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم