دریائے اورال
(Ural River سے رجوع مکرر)
دریائے اورال (Ural River) (روسی: Урал، تلفظ [uˈrɑɫ]) یا Jayıq/Zhayyq ((باشقیر: Яйыҡ) تلفظ [jɑˈjɯ̞q]، (قازق: Жайық)، تلفظ [ʒɑjə́q]) روس اور قازقستان میں بہنے والا ایک دریا ہے۔ یہ کوہ اورال سے نکلتا ہے اور بحیرہ قزوین میں گرتا ہے۔ اس کی کل لمبائی 1،509 میل (2،428 کلومیٹر) ہے، جو اسے دریائے وولگا اور دریائے ڈینیوب کے بعد یورپ کا تیسرا سب سے بڑا دریا بناتی ہے۔
دریائے اورال | |
---|---|
ملک | روس، قازقستان |
طبعی خصوصیات | |
دریا کا دھانہ | بحیرہ قزوین |
لمبائی | 2,428 کلومیٹر (1,509 میل) |