ورید
(Vein سے رجوع مکرر)
ورید (vein) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو جسم کر مختلف حصوں سے حاصل کر کہ دل (heart) تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے برعکس وہ رگیں جو خون کو دل سے لے کر تمام جسم کر اعضاء تک پہنچاتی ہیں ان کو شریانیں (arteries) کہا جاتا ہے۔