"الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
Abualsarmad کی 4348271 ترمیم بحال کر دی گئی (ترمیم بحال)
(ٹیگ: رد ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox book
| italic title = <!-- (see above) -->
| name = الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ
| image = Al Maosoat ul Hadeesiah.png|Al Maosoat ul Hadeesiah]]
| image_size =
| alt =
| caption =
| author = [[مولانا لطیف الرحمن ]]
| title_orig = مرویات امام ابو حنیفہ
| orig_lang_code = ar
سطر 16:
| published =
}}
'''الموسوعۃ الحدیثیۃ لمرویات الامام ابی حنیفۃ''' [[امام ابو حنیفہ]] کی ساری احادیث کو ایک [[انسائیکلوپیڈیا]] کی شکل میں جمع کر دیاکردیا گیا جو20 جلدوں پر مشتمل ہے۔
== مؤلف ==
مؤلف مولانا لطیف الرحمن مکی بہرائچی ہیں جنہوں نے کچھ علمائے کرام کے بکھرے کام کو یکجا کر دیا ان علماء کرام میں [[محمد عبد الحی فرنگی محلی|مولانا عبد الحی فرنگی محلی]]، [[محمد زاہد کوثری|العلامہ زاہد الکوثری]]، مولانا ظفر احمد العثمانی، مولانا مفتی مہدی حسن شاہ جہاں پوری، علامہ ابو الوفاء الأفغانی، اور عبد الرشید النعمانی حضرات شامل ہیں۔
موسوعہ کے مؤلف محدث العصر مولانا لطیف الرحمن مکی کا تعارف:
اس لنک میں ملاحظہ فرمائیں۔
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://nomanmakkiblog.wordpress.com/2020/12/10/muhaddithul-asar-moulana-lateefur-rahman-saheb-hafidhahullah-ka-taruf/?preview=true{{wayback|url=https://nomanmakkiblog.wordpress.com/2020/12/10/muhaddithul-asar-moulana-lateefur-rahman-saheb-hafidhahullah-ka-taruf/?preview=true |date=20210209160232}}
 
محدث العصر دامت برکاتہم العالیہ کی تصانیف کی تفصیلات اس لنک میں ملاحظہ فرمائیں:
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://nomanmakkiblog.wordpress.com/2020/12/10/muhaddithul-asar-moulana-lateefur-rahman-saheb-hafidhahullah-ki-tasaneef/?preview=true{{مردہ ربط|date=اکتوبر 2023 |bot=InternetArchiveBot}}
 
== اہمیت تالیف ==
 
"علما احناف پر امام صاحبؒ کا ایک قرض تھا گویا وہ ادا ہو گیا"
 
تقریباً پچھلے سو سال سے علما احناف کی جو تمنا اور کوشش تھی کہ امام ابو حنیفہ کی ساری احادیث کو ایک انساںٔیکلوپیڈیاںٔی انداز میں جمع کر دیا جاںٔے۔ تاکہ مخالفین طرف سے، امام اعظم ابو حنیفہ پر جو قلیل الحدیث ہونے کا بہتان ہے، وہ علمی انداز میں زاںٔل ہو۔ ایک ایسا علمی کارنامہ جس کی تمنا کںٔی ایک مؤقر علما امت اپنے دلوں میں لیکر اس دار فانی سے کوچ کرگئے۔
 
مؤلف موسوعہ نے اپنے مقدمہ میں ان علما کرام کے نام کی تفصیل ذکر کی ہے جن میں امام مولانا عبد الحی فرنگی محلی، شیخ الاسلام العلامہ زاہد الکوثری، مولانا العلامہ ظفر احمد العثمانی، مولانا مفتی مہدی حسن شاہ جہاں پوری، علامہ ابو الوفاء الأفغانی اور مولانا العلامہ عبد الرشید النعمانی وغیرہ حضرات شامل ہیں۔ اس طرح یہ کام قرض کے طور پر علمائے احناف کے ذمہ باقی رہا، یہاں تک کہ اللہ رب العزت نے اس عظیم کام کی تکمیل کا شرف مقیم البلد الامین ہمارے شیخ و مربی محدثِ العصر مولانا لطیف الرحمن مکی بہرائچی دامت برکاتہم العالیہ کے مقدر میں لکھ دیا۔ آپ محدث کبیر علامہ حبیب الرحمن الاعظمی کے تلامذہ میں سے ہیں۔
 
الحمد للہ محدث العصر مولانا لطیف الرحمن صاحب قاسمی دامت برکاتہم العالیہ کی طویل جد وجہد اور حضرات مشاںٔخ کرام کی خصوصی توجہ اور دعاؤں کی برکت سے یہ عظیم کام پایہ تکمیل کو پہنچا ہے۔
 
== وجہِ تالیف ==
[[نعمان بن ثابت|امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت الکوفی]] کے متعلق کچھ کم علم اور متعصب افراد ”قلیل الحدیث“ اور ”یتیم فی الحدیث“ وغیرہ ہونے کا الزام لگایا ہے، جو خالص حسد و عناد پر مبنی ہے۔
چنانچہ علامہ ابن حجر مکی فرماتے ہیں کہ : ”[[علامہ ذہبی]] وغیرہ نے امام ابوحنیفہ کو حفاظ حدیث کے طبقے میں لکھا ہے اور جس نے ان کے بارے میں یہ خیال کیا ہے کہ وہ حدیث میں کم شان رکھتے تھے، تو اس کا یہ خیال یا تو تساہل پر مبنی ہے یا حسد پر"۔. <ref>الخیرات الحسان، ص: 60</ref>
”الموسوعة الحدیثیة لمرویات الإمام أبی حنیفة“ سےامام اعظم کی شانِ محدثیت روز روشن کی طرح عیاں ہوتی ہے، آپ صرف محدث ہی نہیں بلکہ امامِ حدیث، حافظِ حدیث اور صاحبِ ”جرح و تعدیل“ ہونے کے ساتھ ساتھ، کثیر الحدیث ہونے میں بعد کے محدثین مثلاً امام بخاری و مسلم وغیرہ کے ہم پلہ ہیں؛ جس سے آپ کا علمِ حدیث میں بلند مقام ومرتبہ کا ہونا ظاہر ہے؛ نیز آپ پر حدیث کے حوالے سے کیے گئے اعتراضات کا بے بنیاد ہونا بھی ثابت ہوتا ہے۔
 
== مختصر تفصیلات ==
مؤلف نے دنیا بھر کے کتب خانوں کے اسفار کیے، *خاص طور پر [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[سعودی عرب]]، مصر، ترکی، روس اور انڈونیشیا وغیرہ میں موجود مکتبات پہنچ کر ان کی مخطوطات کی فہرست کو کھنگالا اور اس فن کے ماہرین سے رابطہ فرمایا۔ اور احادیث کی تمام کتابوں کی ورق گردانی کی، خواہ وہ مسانید ہوں یا سنن یاصحاح یاجوامع یا مصنفات یا مستدرکات یا معاجم یا اجزاء یا مشکلات الآثار یا کتب الزوائد یاکتب اطراف وغرائب یا کتب رجال و تاریخ یا طبقات وتراجم وغیرہ۔وغیرہ ۔ غرض یہ ہے کہ قرن اول سے لیکر قرن عاشر تک امام ابو حنیفہ کی پھیلی ہوئی احادیث جو اسانید متصلۃ کے ساتھ ہوں ان کو ایک جگہ جمع کیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد مسانید جو‌ آج تک چھپے نہیں تھے بلکہ وہ مخطوطات ہی کی شکل میں موجود تھے، ان کو حاصل کرکے ان کی تحقیق و تخریج کرکے شامل کیا۔ خاص طور پر چند ایک کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔
* (1)مسند الإمام أبي حنيفة للحارثی
* (2) مسند الإمام أبي حنيفة لابن خسرو
* (3) مسند الإمام أبي حنيفة لابن المقرئ۔المقرئ.
* (4) مسند الإمام أبي حنيفة للثعالبي۔للثعالبي.
* (5) مسند الإمام أبي حنيفة لابن ابی العوام۔العوام.
* (6) كشف الآثار الشريفة في مناقب أبي حنيفة للحارثي۔للحارثي.
 
چند کتابیں جو پہلے سے متداول تھیں ان پر ازسر نو کام کیا ہے:
* 1۔ جامع المسانید للخوارزمی
* 2۔ آثار الامام ابی یوسف
* 3۔ آثار الامام محمد ابن حسن الشیبانی
* 4۔ مسند ابی حنیفۃ لأبی نعیم الاصبھانی۔
 
اور کچھ ایسے رسالے جو پہلے چھپے نہیں تھے، ان کی تحقیق کرکے ان کو شامل کیا، جیسے
* 1۔ الاربعین المختارۃ من الحدیث الإمام ابی حنیفۃ
* 2 عوالی الإمام ابی حنیفۃ
* 3۔ احاديث السبعة عن سبعة من الصحابة
 
پھر پندرہ سال کی مسلسل جدو جہد سے پورے ذخیرہ احادیث کو کھنگال کرکے ان کی ترتیب، تبویب اور تہذیب کرکے امام صاحب کی 10613 (دس ہزار چھ سو تیرہ) مرویات جمع کیں۔ اور ان پر تحقیقی کام کیا، یہ انسایکلوپیڈیا، الموسوعة الحديثية لمرويات الإمام أبي حنيفة۔حنيفة. کے نام سے عربی میں 20 جلدوں میں شائع ہوچکا ہے جس میں امام اعظم ابو حنیفہ کا مکمل دفاع، علم حدیث میں آپ کا عظیم مقام اور آپ کی مرویات پر ہوئےکام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔
== کتاب کا اسلوب اور منہج ==
* کتاب کل20/ جلدوں میں ہے،ہے ، جس میں طویل مقدمہ ہے جو 3/ جلدوں پر مشتمل ہے،ہے ، جس میں امام اعظم کا مکمل دفاع، علم حدیث میں آپ کا عظیم مقام اور آپ کی مرویات پر ہوئے کام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ہے ۔
* بہت سی غلط فہمیاں اس بارے میں جوعلمی حلقوں میں رائج تھیں اس کی نشان دہی کی گئی ہے اور اسے دور کیا ہے۔
* کتاب فقہی اور حدیثی دونوںںدونوں ترتیب کی رعایت کے ساتھ مرتب کی گئی ہے۔ہے ۔
* کتاب میں جتنے رواة ہیں ان سب کے تراجم ہیں، جن کی تعداد 2314/ہیں۔ہیں ۔
پوری کتاب کچھ اس طرح ہے :
* (1)3/ جلدیں مقدمہ۔مقدمہ ۔
* (2) 3/ جلدیں تراجم رواة۔رواة ۔
* (3) 2/ جلدیں فہرست۔فہرست ۔
* (4) 12/ جلدوں میں احادیث۔احادیث ۔
* اس طرح کل 20/ جلدوں میں کام پایہٴ تکمیل تک پہنچا۔پہنچا ۔
* اس موسوعہ کو دارالکتب العلمیہ بیروت نے شائع کیا ہے۔ <ref>https://nomanmakkiblog.wordpress.com/2020/12/26/al-mousua-al-hadithiyyah-li-marwiyaatil-al-imam-abi-haneefah-r-a/</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کتب حدیث]]