آئبوپروفین
آئبوپروفین دوائی ہے۔ یہ درد کے خلاف دوائی ہے۔ یہ دوائی دردوں کے لیے ہے۔ آئبوپروفین سر درد اور دانت کے درد اور ماہواری کے درد اور جوڑوں کے درد اور پٹھے کے درد اور سوجن کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
طبی معلومات | |
---|---|
معلومات | |
حمل زمرہ | |
راستے | Oral, rectal and topical |
اے ٹی سی رمز | |
قانونی حیثیت | |
قانونی حیثیت |
|
دوا کے جزب و تقسیم کے مطالعہ کی معلومات | |
حیاتی اثر پذیری | 49–73% |
پروٹین بائنڈنگ | 99% |
تحول | Hepatic (CYP2C9) |
Biological half-life | 1.8–2 hours |
Excretion | Renal |
شناخت کنندہ | |
| |
سی اے ایس نمبر | |
پبکیم CID | |
ڈرگ بنک | |
کیم اسپائڈر | |
ECHA InfoCard | 100.036.152 |
کیمیائی و طبعی معلومات | |
فارمولا | C13H18O2 |
مولر کمیت | 206.28 |
سہ رخی ماڈل (Jmol) | |
نقطۂ پگھلاؤ | 76 °C (169 °F) |
|
استعمالات
ترمیمآئبوپروفین بخار مٹانے کے لیے بھی استعمال میں آتی ہے۔ اس لیے دوائں انفلوینزا کے خلاف ایبوپروفین بھی شامل کرتے ہیں۔
احتیاطات
ترمیماگر عورت حاملہ ہے تو اس عورت کو آئبوپروفین کے استعمال کے بارے میں ڈاکٹر سے پوچھنے کی ضرورت ہے۔ اگر جوڑوں میں سوجن ہے تو ایبوپروفین کا استعمال ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔
ممانعت
ترمیماگر شخص کو گدے کی بیماری یا جگر کی بیماری یا دل کی بیماری یا قرحۂ ہضمی (peptic ulcer) یا بلند فشار خون ہے تو آئبوپروفین کا استعمال منع ہے۔
خوراک
ترمیمآئبوپروفین کا شکلیں مختلف ہیں۔ گولی اور سفوف اور جل بالغ کے لیے ہیں اور بارہ سالوں تک کے بچوں کے لیے صرف شربت ہے۔ آئبوپروفین کی روز کی خوراک کی مقدار پچاس کلوگرام سے زیادہ وزنی فرد کے لیے 1200 ملی گرام سے 2400 ملی گرام تک ہے۔ سب سے بڑی آئبوپروفین کی خوراک 30 کلوگرام کے بچوں کے لیے 500 ملی گرام ہے۔
ویکی ذخائر پر آئبوپروفین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |