آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2023-24ء

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2023ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے زمبابوے کا دورہ کیا۔ پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی پہلا بین الاقوامی میچ تھا جو زمبابوے میں فلڈ لائٹس میں کھیلا گیا ۔

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2023-24ء
زمبابوے
آئرلینڈ
تاریخ 7 – 17 دسمبر 2023
کپتان سکندررضا (ایک روزہ بین الاقوامی)
سکندررضا (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
پال سٹرلنگ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آئرلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور جویلورڈ گمبی (105) کرٹس کیمفر (106)
زیادہ وکٹیں برینڈن ماوتا (3) جوش لٹل (7)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آئرلینڈ 3 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا
زیادہ اسکور کلائیو مڈانڈے (91) ہیری ٹیکٹر (126)
زیادہ وکٹیں رچرڈ نگاراوا (5) کریگ ینگ (5)
بہترین کھلاڑی ہیری ٹیکٹر (Ire)

شریک دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
  زمبابوے   آئرلینڈ[1]   زمبابوے   آئرلینڈ[2]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
7 دسمبر 2023ء
18:00 (ر)
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
147/8 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
148/9 (20 اوورز)
سکندررضا 65 (42)
جوش لٹل 2/17 (4 اوورز)
زمبابوے 1 وکٹ سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے
امپائر: اکنو چابی (زمبابوے) اور فورسٹرموٹزوا (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: سکندررضا (زمبابوے)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • برائن بینیٹ اور ٹریورگوانڈو (زمبابوے) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • یہ زمبابوے میں ہونے والا پہلا نائٹ انٹرنیشنل میچ تھا۔[3]

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
9 دسمبر 2023ء
13:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
165/5 (20 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
166/6 (19.4 اوورز)
ہیری ٹیکٹر 48 (38)
رچرڈ نگاراوا 2/33 (4 اوورز)
آئرلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے
امپائر: اکنو چابی (زمبابوے) اور لینگٹن روسری (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ہیری ٹیکٹر (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • تھیووین ووئرکوم (آئرلینڈ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
10 دسمبر 2023ء
13:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
140/6 (20 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
141/4 (18.4 اوورز)
ریان برل 36 (28)
گیرتھ ڈیلانی 2/8 (2 اوورز)
آئرلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے
امپائر: کرسٹوفر فیری (زمبابوے) اور لینگٹن روسری (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: جارج ڈوکریل (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
13 دسمبر 2023
09:15
سکور کارڈ
زمبابوے  
121/6 (25.3 اوورز)
ب
کوئی نتیجہ نہیں
ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے
امپائر: اکنوچابی (زمبابوے) اور ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • زمبابوے کی اننگز کے دوران بارش کی وجہ سے مزید کھیل نہیں ہو سکا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
15 دسمبر 2023
09:15
سکور کارڈ
زمبابوے  
166 (42.5 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
170/6 (40.1 اوورز)
ویلنگٹن مساکادزا 40 (47)
جوش لٹل 6/36 (10 اوورز)
آئرلینڈ 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور فورسٹرموٹزوا (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: جوش لٹل (آئرلینڈ)

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 دسمبر 2023
09:15
سکور کارڈ
زمبابوے  
197 (40 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
204/3 (37.5 اوورز)
جویلورڈ گمبی 72 (106)
گراہم ہیوم 4/34 (8 اوورز)
آئرلینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے
امپائر: ایڈرین ہولڈسٹاک (جنوبی افریقہ) اور لینگٹن روسری (زمبابوے)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا.
  • بارش کی وجہ سے میچ 40 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
  • بارش کے باعث آئرلینڈ کو 40 اوورز میں 201 رنز کا نظرثانی شدہ ہدف دیا گیا۔
  • اینڈریو بالبرنی (آئرلینڈ) نے ایک روزہ میں اپنا 3,000 رن بنایا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ireland Men's squad named for Zimbabwe Tour"۔ Cricket Ireland۔ 2023-11-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-08
  2. "Ireland name white-ball squad for Zimbabwe tour"۔ A Sports۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-08
  3. Easdown، Craig (6 دسمبر 2023)۔ "Ireland v Zimbabwe"۔ Cricket Ireland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-07
  4. "Zimbabwe v Ireland ODI: Josh Little and Curtis Campher shine as tourists take 1-0 ODI series lead"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-16
  5. "Josh Little's record 6 for 36 puts Ireland 1-0 up"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-16