آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا 2011-12ء

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے فروری 2012ء میں کینیا کا دورہ کیا۔ انہوں نے کینیا کے خلاف ایک انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ 2 انٹرکانٹی نینٹل کپ ایک روزہ بین الاقوامی اور 2 ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کھیلے۔

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ کینیا 2011-12ء
کینیا
آئرلینڈ
تاریخ 12 فروری – 24 فروری 2012ء
کپتان کولنزاوبیا ولیم پورٹرفیلڈ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور تنمے مشرا (72) ایڈ جوائس (91)
زیادہ وکٹیں ہیرین وارایا (4)
شیم نگوچے (4)
جارج ڈوکریل (3)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ آئرلینڈ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور تنمے مشرا (84) پال سٹرلنگ (77)
زیادہ وکٹیں شیم نگوچے (4) جارج ڈوکریل (6)

دستے

ترمیم
  کینیا   آئرلینڈ[1]

انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ

ترمیم
12–13 فروری 2012ء
سکور کارڈ
ب
75 (33.5 اوورز)
ایڈ جوائس 26 (53)
ہیرین وارایا 6/22 (10 اوورز)
109 (35.1 اوورز)
راغب آغا 46 (73)
جارج ڈوکریل 5/37 (13 اوورز)
152 (49 اوورز)
ایڈ جوائس 54 (64)
ہیرین وارایا 6/51 (22 اوورز)
108 (47.2 اوورز)
نیلسن اودھیمبو 32 (102)
البرٹ وین ڈیر مروے 6/27 (18.2 اوورز)
آئرلینڈ 10 رنز سے جیت گیا۔
ممباسا اسپورٹس کلب گراؤنڈ, ممباسا
امپائر: ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: کینیا 6; آئرلینڈ 14

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
18 فروری
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
200 (47.3 اوورز)
ب
  کینیا
201/3 (42.4 اوورز)
پال سٹرلنگ 46 (44)
کولنزاوبیا 3/24 (6 اوورز)
تنمے مشرا 70* (76)
جان مونی 1/27 (7 اوورز)
کینیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ممباسا اسپورٹس کلب گراؤنڈ, ممباسا
امپائر: ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: تنمے مشرا (کینیا)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: کینیا 2، آئرلینڈ 0.

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
20 فروری
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
237/9 (50 اوورز)
ب
  کینیا
120 (35.1 اوورز)
ایڈ جوائس 88 (125)
ہیرین وارایا 3/46 (10 اوورز)
شیم نگوچے 28 (37)
ایلکس کوسیک 2/13 (5 اوورز)
آئرلینڈ 117 رنز سے جیت گیا۔
ممباسا اسپورٹس کلب گراؤنڈ, ممباسا
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور رسل ٹفن (زمبابوے)
بہترین کھلاڑی: ایڈ جوائس (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پوائنٹس: آئرلینڈ 2، کینیا 0.

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلاٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
22 فروری
سکور کارڈ
کینیا  
107 (20 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
109/4 (15.3 اوورز)
تنمے مشرا 34 (30)
جارج ڈوکریل 3/15 (4 اوورز)
آئرلینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
ممباسا اسپورٹس کلب گراؤنڈ, ممباسا
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: جارج ڈوکریل (آئرلینڈ)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
23 فروری
سکور کارڈ
کینیا  
131/7 (20 اوورز)
ب
  آئرلینڈ
132/2 (17.3 اوورز)
ڈیوڈ اوبویا 28 (25)
پال سٹرلنگ 2/21 (4 اوورز)
پال سٹرلنگ 65* (52)
راغب آغا 1/10 (1 اوور)
آئرلینڈ 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
ممباسا اسپورٹس کلب گراؤنڈ, ممباسا
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: پال سٹرلنگ (آئرلینڈ)
  • کینیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
24 فروری
سکور کارڈ
آئرلینڈ  
107/9 (20 اوورز)
ب
  کینیا
105/7 (20 اوورز)
ایڈ جوائس 38 (46)
شیم نگوچے 4/14 (3 اوورز)
کولنزاوبیا 42 (38)
جارج ڈوکریل 2/13 (4 اوورز)
آئرلینڈ 2 رنز سے جیت گیا۔
ممباسا اسپورٹس کلب گراؤنڈ, ممباسا
امپائر: شان جارج (جنوبی افریقہ) اور ڈیوڈ اودھیمبو (کینیا)
بہترین کھلاڑی: شیم نگوچے (کینیا)
  • آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "No Niall O'Brien for Kenya tour"۔ ESPNcricinfo۔ 25 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2012