الیکس اوما اوبانڈا (پیدائش: 25 دسمبر 1987ء) کینیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے کینیا سلیکٹ کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی ہے۔مئی 2019ء میں اسے یوگنڈا میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1] [2] ستمبر 2019ء میں انھیں متحدہ عرب امارات میں 2019ء کے آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اکتوبر 2021ء میں اسے روانڈا میں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنل کے لیے کینیا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]

الیکس اوبانڈا
ذاتی معلومات
مکمل نامالیکس اوما اوبانڈا
پیدائش (1987-12-25) 25 دسمبر 1987 (عمر 37 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 34)18 اکتوبر 2007  بمقابلہ  کینیڈا
آخری ایک روزہ30 جنوری 2014  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 12)4 ستمبر 2007  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2029 اگست 2022  بمقابلہ  نیپال
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07کینیا سلیکٹ
2011/12سدرن راکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 49 30 17 92
رنز بنائے 1,306 381 856 2,221
بیٹنگ اوسط 30.37 14.65 26.75 27.08
100s/50s 0/9 0/1 1/4 1/14
ٹاپ اسکور 96* 79 114 100
کیچ/سٹمپ 15/0 4/– 8/– 30/0
ماخذ: کرک انفو، 29 اگست 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Former national team captain back after surprise exit last year"۔ The Star (Kenya)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-15
  2. "African men in Uganda for T20 showdown"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-18
  3. "National team selection sparks controversy"۔ The Star (Kenya)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-29
  4. "Patel back as Kenya names Africa Regional Final squad"۔ Kenya Cricket۔ 2021-10-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-26