راکیش راجندر پٹیل (پیدائش: 12 جولائی 1989ء) کینیا کے ایک بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ نیروبی جمخانہ کلب سے منسلک وہ ایک وکٹ کیپر تھا بلے باز جو دائیں ہاتھ سے کھیلتا تھا لیکن کبھی کبھار آف سپن بھی کرتا تھا۔ [1] اس نے اپنے افتتاحی سیزن میں کینیا سلیکٹ ٹیم کے لیے اپنی عمدہ پیش کی اور اس طرح اس کو یورپ کے دورے کے لیے قومی سکواڈ کے لیے بلایا گیا جس میں ہالینڈ کا دورہ اور 2009ء کے آئی سی سی ورلڈ ٹوئنٹی 20 کوالیفائر شامل ہیں۔ان کے پاس چھٹے نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے اب تک کا سب سے زیادہ ٹی20 سکور 103 بنانے کا ڈیوڈ ملان کے ساتھ مشترکہ ریکارڈ ہے۔ [2]

راکپ پٹیل
ذاتی معلومات
مکمل نامراکیش راجندرا پٹیل
پیدائش (1989-07-12) 12 جولائی 1989 (عمر 35 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتوکٹ کیپر، بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 36)21 اگست 2008  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ30 جنوری 2014  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 18)4 اگست 2008  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ٹی2025 نومبر 2022  بمقابلہ  سیچیلیس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 39 51 12 96
رنز بنائے 621 936 495 2,201
بیٹنگ اوسط 20.03 29.25 20.62 27.86
100s/50s 0/2 –/5 1/1 3/9
ٹاپ اسکور 92 73* 130 124
گیندیں کرائیں 168 263 78 1,154
وکٹ 2 16 0 18
بالنگ اوسط 67.50 17.18 48.77
اننگز میں 5 وکٹ 0 1
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/14 3/19 5/16
کیچ/سٹمپ 18/0 32/– 9/– 49/–
ماخذ: Cricinfo، 25 نومبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ragheb Aga recalled for Europe tour"۔ Cricinfo۔ 12 July 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2008 
  2. "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2017