انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
(آئی اے ٹی اے سے رجوع مکرر)
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /aɪˈɑːtə/[4]) سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔[5] آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[6]
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن | |
---|---|
(انگریزی میں: International Air Transport Association)[1] (فرانسیسی میں: Association du transport aérien international)[2] |
|
مخفف | IATA |
ملک | نیدرلینڈز [3] |
صدر دفتر | مانٹریال، کینیڈا |
تاریخ تاسیس | 19 اپریل 1945ہوانا، کیوبا |
قسم | بین القوامی trade association |
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او | Alexandre de Juniac |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://www.iata.org/
- ^ ا ب https://web.archive.org/web/20160303191421/http://www.iata.org/pressroom/pr/Documents/PR-2011-06-07-02-fr.pdf
- ↑ بنام: International Air Transport Association — PM20 folder ID: https://pm20.zbw.eu/folder/co/060269 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 جولائی 2021
- ↑ "IATA"۔ Oxford Dictionaries۔ Oxford University Press۔ 11 July 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2016
- ↑ "IATA by Region"۔ International Air Transport Association۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016
- ↑ "International Air Transport Association"۔ CAPA Centre for Aviation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2015