آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ امریکہ کوالیفائر 2023ء

آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر 2023ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2024ء کے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اہلیت کے عمل کا حصہ ہے۔ [1] امریکا کوالیفائر میں سرفہرست ٹیم گلوبل کوالیفائر میں ترقی کرے گی۔ اس کوالیفائر مقابلوں کی میزبانی ریاستہائے متحدہ میں 4 سے 11 ستمبر 2023ء تک کی جائے گی [2]

آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر2023ء
تاریخ4 – 11 ستمبر 2023
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹوئنٹی20 بین الاقوامی
میزبانریاستہائے متحدہ کا پرچم ریاستہائے متحدہ
شریک ٹیمیں4
کل مقابلے12
2021

دستے ترمیم

  ارجنٹائن   برازیل   کینیڈا   ریاستہائے متحدہ
  • ایلیسن اسٹاکس (کپتان)
  • تمارا بیسائل
  • ماریا کاسٹینیرس
  • جولیٹا کولن
  • علینہ ایمچ
  • البرٹینا گالان
  • کاتالینا گریلونی
  • ملینا لولو (وکٹ کیپر)
  • ماریانا مارٹنیز
  • ناارا پیٹرن فوینٹیسو (وکٹ کیپر)
  • ایلیسن پرنس
  • کونسٹانزا سوسا
  • لوسیا ٹیلر
  • ویرونیکا واسکیز

پوائنٹس ٹیبل ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   ریاستہائے متحدہ 4 4 0 0 8 2.687
2   کینیڈا 4 3 1 0 6 2.175
3   برازیل (E) 4 1 3 0 2 −0.925
4   ارجنٹائن (E) 4 0 4 0 0 −3.937
8 ستمبر 2023ء تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[3]
(E) باہر

مقابلوں کی تفصیل ترمیم

4 ستمبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ  
132/1 (20 اوورز)
ب
  ارجنٹائن
53 (17.3 اوورز)
دیشا دھینگرا 63* (52)
ماریانا مارٹنیز 1/23 (4 اوورز)
ماریانا مارٹنیز 12 (20)
ایسانی واگھیلا 4/7 (4 اوورز)
امریکا 79 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی کرکٹ فیلڈ, لاس اینجلس
امپائر: آرنلڈ میڈیلا (کینیڈا) اور بلی ٹیلر (امریکا)
بہترین کھلاڑی: ایسانی واگھیلا (امریکا)
  • ارجنٹائن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ادتیبا چوڈاسما، چیتنا پگیڈیالا اور جیسیکا ولتھگامووا (امریکا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

4 ستمبر 2023ء
14:00
سکور کارڈ
کینیڈا  
98/4 (20 اوورز)
ب
  برازیل
45 (16 اوورز)
امرپال کور 30* (39)
لورا کارڈوسو 2/16 (3 اوورز)
روبرٹا مورٹی 14 (36)
منت ہنڈل 3/14 (4 اوورز)
کینیڈا 53 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی کرکٹ فیلڈ, لاس اینجلس
امپائر: ایمرسن کیرنگٹن (برمودا) اور وجیا ملیلا (امریکا)
بہترین کھلاڑی: منت ہنڈل (کینیڈا)
  • کینیڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • منت ہنڈل، امرپال کور، ڈینیئل میک گیہی، ریا مشرا اور وجیانی ویتھانج (کینیڈا) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
  • منت ہندل خواتین کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ہیٹ ٹرک کرنے والی کینیڈا کی پہلی کھلاڑی بن گئیں۔[4]

5 ستمبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ  
106/6 (20 اوورز)
ب
  برازیل
67 (18.5 اوورز)
روبرٹا مورٹی 25 (46)
چیتنا پگیڈیالہ 3/4 (2 اوورز)
امریکا 39 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی کرکٹ فیلڈ, لاس اینجلس
امپائر: ایمرسن کیرنگٹن (برمودا) اور آرنلڈ میڈیلا (کینیڈا)
بہترین کھلاڑی: سندھوسری ہرشا (امریکا)
  • برازیل نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

5 ستمبر 2023ء
14:00
سکور کارڈ
کینیڈا  
131/6 (20 اوورز)
ب
  ارجنٹائن
45 (15.4 اوورز)
دیویا سکسینہ 64 (52)
ایلیسن اسٹاکس 2/20 (4 اوورز)
ویرونیکا واسکیز 19 (30)
امرپال کور 4/1 (2.4 اوورز)
کینیڈا 86 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی کرکٹ فیلڈ, لاس اینجلس
امپائر: وجے ملیلا (امریکا) اور بلی ٹیلر (امریکا)
بہترین کھلاڑی: دیویا سکسینہ (کینیڈا)
  • ارجنٹائن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نکول گالاگھر اور رب جیوت راجپوت (کینیڈا) دونوں نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

7 ستمبر 2023ء
10:00
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ  
133/6 (20 اوورز)
ب
  کینیڈا
108/6 (20 اوورز)
ریتو سنگھ 37 (16)
امرپال کور 3/30 (4 اوورز)
کائنات قاضی 24 (22)
ریتو سنگھ 1/6 (2 اوورز)
امریکا 25 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: ایمرسن کیرنگٹن (برمودا) اور بلی ٹیلر (امریکا)
بہترین کھلاڑی: ریتو سنگھ (امریکا)
  • کینیڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

7 ستمبر 2023ء
14:00
سکور کارڈ
برازیل  
105/5 (20 اوورز)
ب
  ارجنٹائن
27 (12.3 اوورز)
روبرٹا مورٹی 47 (58)
ایلیسن پرنس 1/14 (3 اوورز)
ایلیسن پرنس 8* (14)
لنڈسے ولاس بوس 3/6 (2 اوورز)
برازیل 78 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: آرنلڈ میڈیلا (کین) اور وجیا ملیلا (امریکا)
بہترین کھلاڑی: روبرٹا مورٹی (برازیل )
  • ارجنٹائن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

8 ستمبر 2023ء
10:00
سکور کارڈ
کینیڈا  
122/9 (20 اوورز)
ب
  برازیل
62 (15.2 اوورز)
ڈینیئل میک گیہی 48 (45)
نکول مونٹیرو 2/26 (4 اوورز)
لورا کارڈوسو 20 (24)
امرپال کور 4/4 (3 اوورز)
کینیڈا 60 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: آرنلڈ میڈیلا (کین) اور بلی ٹیلر (امریکا)
بہترین کھلاڑی: امرپال کور (کین)
  • برازیل نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

8 ستمبر 2023ء
14:00
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ  
132/7 (20 اوورز)
ب
  ارجنٹائن
60 (18.4 اوورز)
انیکا کولان 48 (60)
البرٹینا گالان 2/19 (4 اوورز)
ماریا کاسٹینیرس 18 (18)
گیتیکا کوڈالی 2/3 (2 اوورز)
امریکا 72 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
بہترین کھلاڑی: انیکا کولان (امریکا)
  • ارجنٹائن نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • جیوانا آراس (امریکا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

10 ستمبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
کینیڈا  
113 (20 اوورز)
ب
  ارجنٹائن
76 (19.4 اوورز)
دیویا سکسینہ 34 (33)
ایلیسن اسٹاکس 4/24 (4 اوورز)
ماریا کاسٹینیرس 22 (29)
امرپال کور 3/10 (4 اوورز)
کینیڈا 37 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: ایمرسن کیرنگٹن (برمودا) اور آرنلڈ میڈیلا (کینیڈا)
بہترین کھلاڑی: دیویا سکسینہ (کینیڈا)
  • کینیڈا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

10 ستمبر 2023ء
14:00
سکور کارڈ
برازیل  
42 (19 اوورز)
ب
  ریاستہائے متحدہ
43/0 (8 اوورز)
کیرولینا ناسیمینٹو 18 (26)
ریتو سنگھ 4/3 (3 اوورز)
گارگی بھوگلے 26* (28)
امریکا 10 وکٹوں سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: وجے ملیلا (امریکا) اور بلی ٹیلر (امریکا)
بہترین کھلاڑی: ریتو سنگھ (امریکا)
  • برازیل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

11 ستمبر 2023ء
09:30
سکور کارڈ
ارجنٹائن  
61/8 (20 اوورز)
ب
  برازیل
64/1 (15.4 اوورز)
ماریانا مارٹینیز 21 (32)
کیرولینا ناسیمینٹو 2/6 (4 اوورز)
لورا اگاتھا 28* (54)
کونسٹانزا سوسا 1/12 (2 اوورز)
برازیل 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: آرنلڈ میڈیلا (کینیڈا) اور وجیا ملیلا (امریکا) بلی ٹیلر (امریکا)
بہترین کھلاڑی: روبرٹا مورٹی (برازیل)
  • برازیل نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 ستمبر 2023ء
14:00
سکور کارڈ
ریاستہائے متحدہ  
128/5 (20 اوورز)
ب
  کینیڈا
98/7 (20 اوورز)
ریا مسرا 31 (37)
ایسانی واگھیلا 4/16 (4 اوورز)
امریکا 30 رنز سے جیت گیا۔
ووڈلی پارک, لاس اینجلس
امپائر: آرنلڈ میڈیلا (کینیڈا) اور وجیا ملیلا (امریکا)
  • کینیڈا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pathway to ICC Women's T20 World Cup 2024 Qualification begins in Europe"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2023 
  2. "USA Cricket to host 2024 ICC Women's T20 World Cup in September 2023"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2023 
  3. "ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier 2023"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2023 
  4. "Records for Women T20I Matches"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2023