آبنائے تائیوان
(آبنائے فارموسا سے رجوع مکرر)
آبنائے تائیوان یا آبنائے فارموسا (انگریزی: Taiwan Straitیا Formosa Strait) چین اور تائیوان کے درمیان 180 کلومیٹر عریض ایک آبنائے ہے۔ یہ آبنائے بحیرۂ جنوبی چین کا حصہ ہے اور شمال مشرق کی جانب بحیرہ مشرقی چین سے ملتی ہے۔ آبنائے تائیوان کی کم از کم چوڑائی 131 کلومیٹر ہے۔
آبنائے تائیوان | |||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
آبنائے تائیوان | |||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 臺灣海峽 or 台灣海峽 | ||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 台湾海峡 | ||||||||||||||||||||||
ہوکین POJ | Tâi-ôan Hái-kiap | ||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||
مختصر طور پر | |||||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 臺海 or 台海 | ||||||||||||||||||||||
سادہ چینی | 台海 | ||||||||||||||||||||||
|
یہ آبنائے عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ چین (تائیوان) کے درمیان چینی خانہ جنگی کے دور میں مختلف جنگوں کا میدان رہی ہے۔
ویکی ذخائر پر آبنائے تائیوان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |