آتاواپسکات (آہتواپسکاتوینیواک - دوراہی چٹانوں کے لوگ)، انٹاریو میں جیمز کھاڑی کے منہ پر آباد اصل باشندہ قوم ہے۔ ان کی اصل سرزمین ہڈسن کھاڑی سے منسلک سینکڑوں کلومیٹر دریاوں کے ساتھ ساتھ تھی۔[3] اب یہ لوگ کینیڈائی حکومت کی دی ہوئی تخصیص میں رہتے ہیں۔ خراب رہا ئیشی صورت حال پر احتجاجاً قبیلہ کی سردار تھریسا سپنس نے اوٹاوا پارلیمان عمارت کے سامنے دسمبر 2012ء میں بھوک ہڑتال کر دی۔[4]

Attawapiskat دریائے اٹااپسکاٹ اور جیمز بے کے درمیان آباد کاری
Attawapiskat دریائے اٹااپسکاٹ اور جیمز بے کے درمیان آباد کاری
Country کینیڈا
Province انٹاریو
DivisionKenora District
Established1950
حکومت
 • قسمFirst Nations Council
 • ChiefTheresa Hall
 • Deputy ChiefTheresa Spence
رقبہ
 • زمینی1.19 کلومیٹر2 (0.46 میل مربع)
آبادی (2010)[2]
 • کل1,929
منطقۂ وقتEST (UTC-5)
 • گرما (گرمائی وقت)EDT (UTC-4)
Postal code spanP0L 1A0
ٹیلی فون کوڈ705
ویب سائٹAttawapiskat - Official Website

حوالہ جات ترمیم

  1. "Attawapiskat ordered into 3rd-party control"۔ CBC۔ November 30, 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 30, 2011 
  2. Linda Goyette (December 10, 2010)۔ "Attawapiskat: The State of First Nations Education in Canada"۔ Canadian Geographic۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 3, 2011 
  3. CBERN۔ "Case Study: Attawapiskat First Nation"۔ Canadian Business Ethics Research Network۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 4, 2011 
  4. "Defiant Attawapiskat Chief won't give up hunger strike"۔ اوٹاوا سٹیزن۔ 23 دسمبر 2012ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

مزید ترمیم