آخری لڑکی (یاداشت)
امن نوبل انعام یافتہ نادیہ مراد کی خودنوشت
(آخری لڑکی: میری اسیری اور دولت اسلامیہ سے جنگ کی کہانی سے رجوع مکرر)
آخری لڑکی: میری اسیری اور دولتِ اسلامیہ سے جنگ کی کہانی ایک خود نوشت ہے جو 2018ء نوبل امن انعام یافتہ عراقی یزیدی خاتون نادیہ مراد کی تصنیف ہے۔ اس میں مصنفہ نے عراقی خانہ جنگی کے ان ایام کا ذکر کیا ہے جب دولتِ اسلامیہ (داعش) نے اسے اغوا کرکے لونڈی بنا کر رکھا اور جنسی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔[1]
فائل:The Last Girl-My Story of Captivity, and My Fight Against the Islamic State.jpeg | |
مصنف | نادیہ مراد، جینا کراجیسکی[1] |
---|---|
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا[1] |
زبان | انگریزی[1] |
صنف | یاداشتیں[1] |
اشاعت | 2017[1] |
ناشر | پینگوئن[1] |