آدتیہ شیٹی (پیدائش 5 جولائی 2004) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے لیگ اسپن گیند باز ہیں۔ [1]

آدتیہ شیٹی
ذاتی معلومات
پیدائش (2004-07-05) 5 جولائی 2004 (عمر 19 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 104)6 جون 2023  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 جون 2023ء

مئی 2023ء میں شیٹی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے متحدہ عرب امارات کے قومی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے 6 جون 2023 ءکو ویسٹ انڈیز کے خلاف متحدہ عرب اماراتکے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Adhitya Shetty"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2023 
  2. "List of 22 players announced for UAE-West Indies ODI series"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2023 
  3. "2nd ODI (D/N), Sharjah, June 06, 2023, West Indies tour of United Arab Emirates"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2023