ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2023ء

ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم جون 2023ء میں تین ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) میچز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کر رہی ہے۔ [1] [2] [3] یہ سیریز دونوں فریقوں کو 2023ء کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر سے قبل تیاری کے ساتھ فراہم کرتی ہے۔ [4]

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ متحدہ عرب امارات 2023ء
متحدہ عرب امارات
ویسٹ انڈیز
تاریخ 4 – 9 جون 2023
کپتان محمد وسیم شائی ہوپ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ ویسٹ انڈیز 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور وریتیا اروند (146) برینڈن کنگ (176)
زیادہ وکٹیں آیان افضل خان (5) یانک کیریہ (5)
بہترین کھلاڑی برینڈن کنگ (WI)

دستے

ترمیم
  متحدہ عرب امارات   ویسٹ انڈیز[5]

سیریز کے آغاز سے قبل گڈاکیش موتی اور ڈیون تھامس کی جگہ بالترتیب کیون سنکلیئر اور جانسن چارلس کو ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔[6]

ایک روزہ سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ

ترمیم
4 جون 2023 (د/ر)
سکور کارڈ
ب
  ویسٹ انڈیز
206/3 (35.2 اوورز)
علی نصیر 58 (52)
کیموپاؤل 3/34 (7.1 اوورز)
برینڈن کنگ 112 (112)
روحان مصطفی 1/22 (6 اوورز)
ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: آصف اقبال (متحدہ عرب امارات) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: برینڈن کنگ (ویسٹ انڈیز)

دوسرا ایک روزہ

ترمیم
6 جون 2023 (د/ر)
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز  
306 (49.5 اوورز)
ب
  متحدہ عرب امارات
228/7 (50 اوورز)
برانڈن کنگ 64 (70)
ظہور خان 3/44 (9.5 اوورز)
علی نصیر 57 (53)
کاویم ہوج 2/46 (8 اوورز)
ویسٹ انڈیز 78 رنز سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: احسن رضا (پاکستان) اور شیجوسیم (متحدہ عرب امارات)
بہترین کھلاڑی: جانسن چارلس (ویسٹ انڈیز)

تیسرا ایک روزہ

ترمیم
9 جون 2023 (د/ر)
سکور کارڈ
متحدہ عرب امارات  
184 (36.1 اوورز)
ب
  ویسٹ انڈیز
185/6 (35.1 اوورز)
ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے جیت گیا۔
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: اکبر علی (متحدہ عرب امارات) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: کیون سنکلیئر (ویسٹ انڈیز)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "UAE to host West Indies for three ODIs in June, ahead of World Cup Qualifiers"۔ Emirates Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-10
  2. "UAE to host West Indies for three ODIs in June, ahead of World Cup Qualifiers"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-11
  3. "West Indies announce historic first as World Cup preparation steps up"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-11
  4. "UAE and West Indies to play three ODIs in Sharjah ahead of World Cup Qualifier"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-10
  5. "West Indies name squad for ICC Cricket World Cup Qualifiers"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-12
  6. "CWI announces changes to West Indies Men's squads for the "A" Team Series in Bangladesh and ODI Series in the UAE"۔ Cricket West Indies۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-05-24