آدم خوری یا مردم خوری (انگریزی: Cannibalism[1] اور anthropophagy) اُس عمل کو کہتے ہیں جس میں ایک انسان دوسرے انسان کا گوشت کھائے۔ کہا جاتا ہے کہ آج سے تقریباً پانچ لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ سال (500،000 سے 350،000) پہلے کے انسانوں نے اس روایت کا آغاز کیا۔[2][3] دورِ جدید کے انسانوں میں بھی کئی گروہ ایسے نکلے جو اس قبیح فعل کے مرتکب ہیں،[4] ماضی میں قبل از تاریخ یورپ میں،[5][6] افریقا،[7] جنوبی امریکا، [8] نیوزی لینڈ،[9] شمالی امریکا، [10] آسٹریلیا،[11] جزائر سولومن،[12] نیو کیلیڈونیا،[13] پاپوا نیو گنی،[14] بھارت،[15] سماٹرا،[16] اور فجی[17] کے عام طور پر ایسے جنگی قبائل سے ربط ملتے ہیں۔ بلکہ فجی کو تو آدم خوری کی وجہ سے کسی زمانے میں “آدم خوروں کا جزیرہ“ بھی کہا جاتا تھا۔ شاکو ثقافتی قومی تاریخی باغ میں پائی جانے والے قدیم اسپین کے باشندوں کی ثقافتی باقیات سے آدم خوری کے شواہد ملے ہیں۔[18]
آدم خوری کی درج ذیل درج ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں :

1557 میں برازیل میں آدم خوری کی منظر کشی

آدم خوری بنیادی طور پر دو طریقوں کی ہوتی ہے، اندرونی آدم خوری (ایک ہی گروہ یا قبیل کے لوگوں کا ایک دوسرے کو کھانا) اور بیرونی آدم خوری (کسی دوسرے گروہ یا قبیل کے لوگوں کو کھانا)۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. آدم خوری یا مردم خوری, (انسانی برتاؤ}}, برٹانیکا دائرۃ المعارف
  2. قدیم باشندے آدم خور تھے، ہڈیوں کی نمائش
  3. آدم خور ماہرینِ آثارِ قدیمہ کی دریافت نو
  4. آدم خوری پہلے کے انسانوں کا معمول
  5. "مردم خوری"۔ 16 مارچ 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2008 
  6. "سولزلے ب: قبل از تاریخ کی جنگوں اور تشدد کی وجوہات - نظرِ ثانی کردہ جین گلیلیئن اور جین زامٹ۔"۔ 01 ستمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جنوری 2021 
  7. آدم خوری - جان کر خوشی ہوئی - 1911
  8. ہینس سٹیڈن
  9. "ماؤری آدم خور"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2007 
  10. "تجربہ گاہ کی جانچ سے ثابت ہوا کہ قدیم انڈین آدم خور تھے"۔ 06 جولا‎ئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2008 
  11. "انڈو آدم خؤری(رسم)"۔ دائرۃ المعارف برٹانیکا۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2008 
  12. "آدم خور جزیرے کا بادشاہ"۔ 06 فروری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2008 
  13. آدم خوری یا مردم خوری (انسانی) --دائرۃ المعارف برٹانیکا
  14. آدم خوروں کے ساتھ سونا
  15. بھارتی دستاویزات مرتکز ہیں کہ ہندوؤں میں ایک آدم خور گروہ بھی تھا, MSNBC
  16. آدم خوری-- دائرۃ المعارف برٹانیکا
  17. فجیوں کو چٹنی کا ذائقہ گھٹیا لگا
  18. قدیم اسپینی آدمخور باشندے؟