آرتھر ونسنٹ کراسلے بسیٹ (پیدائش: 15 جنوری 1879ء) | (انتقال: 8 مارچ 1955ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے مغربی صوبے کے لیے 1903ء سے 1922ء [1] فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ بسیٹ کینیل ورتھ ، کیپ ٹاؤن میں پیدا ہوئے۔ وہ وینبرگ کے میئر جیمز بسیٹ کے بیٹوں میں سے ایک اور کیپ ٹاؤن کے میئر ہرکولیس جارویس کے پوتے ہیں۔ اس نے رونڈیبوش کے ڈائوسیسن کالج میں تعلیم حاصل کی۔ [2] اس کے ایک بھائی بل نے جنوبی افریقہ کے لیے رگبی یونین کھیلی۔ ایک اور بھائی مرے نے جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور 1928ء میں جنوبی روڈیشیا کے گورنر تھے ۔ آرتھر بسیٹ نے مارچ 1935ء میں وینبرگ میں ڈوروتھی ایڈتھ مالٹ سے شادی کی۔ [3] ان کی 3 بیٹیاں تھیں۔ [4]

آرتھر بسیٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامآرتھر ونسنٹ کراسلی بسیٹ
پیدائش15 جنوری 1879(1879-01-15)
کینیل ورتھ، کیپ ٹاؤن، برٹش کیپ کالونی
وفات8 مارچ 1955(1955-30-80) (عمر  76 سال)
وینبرگ، کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
تعلقاتبل بسیٹ (بھائی)
مرے بسیٹ (بھائی)
جیمز بسیٹ (والد)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1902-03 سے 22-1921ءمغربی صوبہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 25
رنز بنائے 697
بیٹنگ اوسط 15.48
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 94
گیندیں کرائیں 549
وکٹ 7
بالنگ اوسط 37.85
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 2/33
کیچ/سٹمپ 13/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 جون 2020ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 8 مارچ 1955ء کو وینبرگ، کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Arthur Bisset"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-04
  2. W. A. Bettesworth, "Chats on the Cricket Field", Cricket, 1 August 1901, pp. 305–6.
  3. "Transcribed Marriage Entries for BISSET"۔ 1820 Settlers۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-04
  4. "Bonita Bisset"۔ My Heritage۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-04