آرتھر سیرل بیٹ مین (پیدائش: 30 اکتوبر 1890ء)|(انتقال:28 مارچ 1918ء) ایک آئرش کرکٹ کھلاڑی تھا۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز، اس نے آئرلینڈ کے لیے دو اول درجہ میچ کھیلے، ایک 1913ء میں، دوسرا 1914ء میں۔ دونوں سکاٹ لینڈ کے خلاف تھے۔

آرتھر بیٹ مین
ذاتی معلومات
پیدائش30 اکتوبر 1890(1890-10-30)
کاؤنٹی کیوان، شمالی آئرلینڈ
وفات28 مارچ 1918(1918-30-28) (عمر  27 سال)
نزد آراس، فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازینامعلوم
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس کرکٹ
میچ 2
رنز بنائے 149
بیٹنگ اوسط 37.25
100s/50s 0/1
ٹاپ اسکور 52
گیندیں کرائیں 0
وکٹ 0
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 2/0
ماخذ: Cricket Archive

انتقال ترمیم

پہلی جنگ عظیم میں لڑتے ہوئے انھیں لاپتہ قرار دیا گیا، 28 مارچ 1918ء کو فرانس کے شہر اراس کے قریب مردہ تصور کیا گیا۔ اس کی عمر 27 سال تھی۔ [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم