آزادی (2018ء فلم)

2018ء کی پاکستانی فلم

آزادی (انگریزی: Azaadi) پاکستانی فلم ہے جس میں تحریک آزادی کشمیر کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے۔[1][2]

آزادی
صنف ہنگامہ خیز فلم   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی ساحر علی بگا   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم کنندہ اے آر وائی فلمز   ویکی ڈیٹا پر (P750) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 16 جون 2018  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt7998260  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مرکزی خیال ترمیم

فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو اپنا سب کچھ آزادی کشمیر کے لیے قربان کردیتا ہے اور اس کے نظریے سے متاثر ہوکر دیگر نوجوان تحریک کو آگے بڑھاتے ہیں۔

اداکار ترمیم

اجرا ترمیم

فلم کی نمائش 16 جون 2018ء کو عیدالفطر کے موقعے پر کی گئی۔ اس کی نمائش میں پاکستان کے براڈکاسٹنگ ادارے اے آر وائی فلمز نے معاون اشتراک کیا۔ [3]

نغمات ترمیم

نمبر.عنوانموسیقیگلوکارطوالت
1."ماہیا وے"بوبی وزیرافشاں فواد، جابر عباس 
2."لگیاں"ساحر علی بگاساحر علی بگا 

حوالہ جات ترمیم