آستارا (آذربائیجان)
آستارا (انگریزی: Astara،آذری: Astara ) آذربائیجان کا شہر ہے۔ یہ ایرانی سرحد پر واقع ہے۔ سرحد کی دوسری طرف اسی نام سے ایک شہر آباد ہے۔ یہ 38.4561 درجے شمال، 48.8786 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008 ء میں 16 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔
آستارا (آذربائیجان) | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Astara) | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان (18 اکتوبر 1991–) آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–18 اکتوبر 1991) [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | آستارا ضلع ، لنکران ضلع ، آستارا ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 38°26′24″N 48°52′30″E / 38.44°N 48.875°E |
رقبہ | 616 مربع کلومیٹر |
بلندی | -22 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 16800 (2012) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 07 |
رمزِ ڈاک | AZ 0700 |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 148445 |
درستی - ترمیم |
متعلقہ مضامین
ترمیم- ↑ "صفحہ آستارا (آذربائیجان) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2024ء