آستھا گل
آستھا گل ایک ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ وہ دہلی سے ہے۔ وہ ہندی فلمی گانا گانے کے لیے جانی جاتت ہے۔ ان کے بالی ووڈ پلے بیک گلوکار کیریئر کی شروعات 2014 میں فلم فُگلی [3] کے گانے دھپ چک سے ہوئی تھی۔
آستھا گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 جون 1991ء (33 سال) پنجاب |
شہریت | بھارت |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
قد | 1.63 میٹر |
وزن | 55 کلو گرام [1] |
مذہب | سکھ مت [1] |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | صوت |
پیشہ | گلو کارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحات[2] | |
درستی - ترمیم |
اس نے بعد میں فلم ''خوبصورت '' کے '' ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے '' [4] جیسے ہٹ گانے بھی گائے۔ بادشاہ کے ساتھ گایا گانا ، ڈی جے والے بابو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گیا اور اس کی ریلیز کے ایک ماہ کے اندر ہی یوٹیوب پر 70 لاکھ سے زائد لوگوں نے دیکھا۔ [5]
فلمی گیت
ترمیمسال | مووی | گانے کا نام | گلوکار | میوزک ڈائریکٹر |
---|---|---|---|---|
2014 | فگلی | دھپ چک | بادشاہ ، رفتار ، آستھا گل | رفتار |
2014 | خوبصورت | ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے | بادشاہ، آستھا گل | رفتار |
سنگل گیت
ترمیمگانے کا نام | اداکار | میوزک ڈائریکٹر | البم |
---|---|---|---|
ڈی جے والے بابو | بادشاہ ، آستھا گل | بادشاہ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Aastha Gill — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2023
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm9760305/
- ↑ "Watch 'Fugly' gang do 'Dhup Chik'"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2014
- ↑ "Exclusive: 'I'm really happy to sing for Sonam Kapoor,' says 'Khoobsurat' singer Aastha Gill"۔ Apunkachoice۔ 17 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2014
- ↑ "Video: Badshah's 'DJ Waley Babu' is Party Anthem Of 2015"۔ Bollyspice۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2015