آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ، 1947ء-1948ء
آسٹریلیا قومی خواتین کرکٹ ٹیم، فرروی -مارچ 1948ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا تھا۔ اسٹریلیا خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ نے سیریز 1-0 سے جیتی۔ آسٹریلیا ٹیم نے 7 ٹور میچ بھی کھیلے تھے۔[1][2]
آسٹریلیا خواتین کرکٹ ٹیم کا دورۂ نیوزی لینڈ، 1947ء-1948ء | |||||
نیوزی لینڈ خواتین | آسٹریلیا خواتین | ||||
تاریخ | 25 فروری – 23 مارچ | ||||
کپتان | اینا لامسن | مولی ڈائیو | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | آسٹریلیا خواتین 1 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جوآن ہیچر (44) | یونا پیسلی (108) | |||
زیادہ وکٹیں | جان فرانسس (2) فیل بلیکلر (2) بلی فلفورڈ (2) |
بیٹی ولسن (10) |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمواحد ٹیسٹ
ترمیم20 – 23 مارچ 1948ء
اسکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔۔
- 21 مارچ آرام کا دن تھا۔
- جوآن ہیچر، بلی فلفورڈ، جوئے لامسن، ہلڈا تھامپسن، فیل بلیکلر، یونا وکھم، جان فرانسس، وی فاریل (نیوزی لینڈ)، جان شمٹ، مولی ڈائیو، یونا پیسلی، بیٹی ولسن، لورنا بیل، نورما وائٹ مین، تھیلما میکنزی، مرٹل ایڈورڈز اور مرٹل بیلس (آسٹریلیا) ان سب کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ تھا۔
- یہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا آپس میں پہلا ٹیسٹ میچ تھا۔
- یہ اس میدان پر پہلا خواتین ٹیسٹ میچ تھا۔