لورنا بیل (پیدائش:28 نومبر 1923ءشہفنی، میلبورن، وکٹوریہ)|وفات:10 اگست 2020ء) ایک آسٹریلوی خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی۔ [1] [2] بیل نے آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سات ٹیسٹ میچ کھیلے ۔ [3] [4] اس کا ڈیبیو 1948ء میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ویلنگٹن کے بیسن ریزرو میں خواتین کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہوا۔ [5] اس کا آخری میچ آسٹریلیا کے 1951ء کے دورہ انگلینڈ میں تھا۔ [6] اس نے دوسری جنگ عظیم کے بعد آسٹریلیا کے پہلے سات ٹیسٹ میچوں میں وکٹ کیپنگ کی۔ [7] وہ 1951ء کے دورے پر تھی جب اس کی ملاقات اپنے مستقبل کے شوہر، رائے بیل سے ہوئی۔ اس کے بعد اس نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی اور گولف کے کھیل کو اپنا لیا۔ [8] بیل کو 2000ء میں آسٹریلین اسپورٹس میڈل سے نوازا گیا۔

لورنا بیل
نومبر 1948ء میں لورنا بیل کی تصویر پرتھ ڈیلی نیوز میں شائع ہوئی۔
ذاتی معلومات
پیدائش28 نومبر 1923(1923-11-28)
ہاؤتھورن، وکٹوریہ، آسٹریلیا
وفات10 اگست 2020(2020-80-10) (عمر  96 سال)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 26)20 مارچ 1948  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ28 جولائی 1951  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ
میچ 7
رنز بنائے 72
بیٹنگ اوسط 9.00
100s/50s -/-
ٹاپ اسکور 17
گیندیں کرائیں
وکٹ -
بالنگ اوسط -
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 7/9
ماخذ: کرک انفو، 29 جنوری 2015

وفات

ترمیم

لورنا بیل 10 اگست 2020ء کے دن سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، میں 96 سال اور 256 دن کی عمر میں اس دنیا کو خیر آباد کہہ گئیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Lorna Larter - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  2. "Former Australia wicketkeeper Lorna Beal dies aged 96"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2020 
  3. "CricketArchive - Lorna Larter"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2015 
  4. "Former Australia cricketer Lorna Beal passes away aged 96"۔ Times Now News۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2020 
  5. "Cricket Australia Obituary"۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2020 
  6. "Cricket Australia Obituary"۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2020 
  7. Lawrence Booth (2021)۔ Wisden Cricketers' Almanack۔ صفحہ: 262۔ ISBN 9781472975478 
  8. "Cricket Australia Obituary"۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2020