آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1975ء

1975ء کے کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 4 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے 1975ء کے سیزن میں انگلینڈ میں ہی رہی۔

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ 1975ء
تاریخ10 جولائی 1975ء – 3 ستمبر 1975ء
مقامانگلینڈ
نتیجہآسٹریلیا نے 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی
ٹیمیں
 انگلستان  آسٹریلیا
کپتان
مائیک ڈینس (پہلا ٹیسٹ)
ٹونی گریگ (دوسرا, تیسرا, چوتھا ٹیسٹ)
ایان چیپل
زیادہ رن
جان ایڈریچ (428 @ 53.50)
ڈیوڈ اسٹیل (365 @ 60.83)
ایان چیپل (429 @ 71.50)
رک میک کوسکر (414 @ 82.80)
زیادہ وکٹیں
جان سنو (11 @ 32.27)
ٹونی گریگ (8 @ 40.25)
ڈینس للی (21 @ 21.90)
جیف تھامسن (16 @ 28.56)

سیریز

ترمیم

پہلا ٹیسٹ

ترمیم
10–14 جولائی 1975ء
سکور کارڈ
report
ب
359 (121 اوورز)
روڈ مارش 61
جان سنو 3/86, جیف آرنلڈ 3/91
101 (45.3 اوورز)
جان ایڈریچ 34
ڈینس للی 5/15, میکس واکر 5/48
آسٹریلیا ایک اننگز اور 85 رنز سے جیت گیا۔
ایجبیسٹن
امپائر: ڈکی برڈ (انگلینڈ) اور آرتھر فگ (انگلینڈ)

دوسرا ٹیسٹ

ترمیم
31 جولائی – 5 اگست 1975ء
سکور کارڈ
report
ب
315 (87.4 اوورز)
ٹونی گریگ 96
ڈینس للی 4/84
268 (77.4 اوورز)
راس ایڈورڈز 99, ڈینس للی 73*
جان سنو 4/66
436/7 ڈکلیئر (147.4 اوورز)
جان ایڈریچ 175
ایشلے مالیٹ 3/127
329/3 (147.4 اوورز)
ایان چیپل 86
ٹونی گریگ 2/82
میچ ڈرا
لارڈز
امپائر: بل ایلی (انگلینڈ) اور ٹام سپینسر (انگلینڈ)

تیسرا ٹیسٹ

ترمیم
14–19 اگست 1975ء
سکور کارڈ
report
ب
288 (101.2 اوورز)
ڈیوڈ اسٹیل 73
گیری گلمور 6/85
135 (76.5 اوورز)
ایان چیپل 35
فل ایڈمنڈز 5/28
میچ ڈرا
ہیڈنگلے
امپائر: ڈیوڈ کانسٹنٹ (انگلینڈ) اور آرتھر فگ (انگلینڈ)

چوتھا ٹیسٹ

ترمیم
28 اگست – 3 ستمبر 1975ء
سکور کارڈ
report
ب
532/9 ڈکلیئر (181 اوورز)
ایان چیپل 192, رک میک کوسکر 127
کرس اولڈ 3/74, ٹونی گریگ 3/107
میچ ڈرا
اوول
امپائر: ڈکی برڈ (انگلینڈ) اور ٹام سپینسر (انگلینڈ)

حوالہ جات

ترمیم