آسیہ خانم
آسیہ خانم (1820ء - 1886ء) بہائیت کے بانی بہاء اللہ کی زوجہ تھیں۔ بہائیوں کے نزدیک وہ ایک مثالی ماں اور بیوی ہیں۔ وہ نواب، بیوک خانم یا حضرتِ خانم کے خطاب سے بھی مشہور ہیں۔ خانم عموماً ایک فارسی خاتون کا خطاب ہوتا ہے اور جس کا اردو مطلب محترمہ ہے۔[1]
آسیہ خانم | |
---|---|
مرزا مہدی اور آسیہ خانم کی قبریں۔
| |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1820 |
وفات | سنہ 1886 (65–66 سال) عکہ |
مدفن | اسرائیل |
شوہر | بہاء اللہ |
اولاد | مرزا مہدی، عبد البہاء، بہیہ خانم |
درستی - ترمیم ![]() |
حوالہ جاتترميم
- ↑ Morier، James (2005). The Adventures of Hajji Baba of Ispahan. Cosimo Classics. صفحہ 115. ISBN 1-59605-263-5.