حیفا یروشلم اور تل ابیب کے بعد اسرائیل کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ 2006ء کے مطابق اس کی مجموعی آبادی بمطابق 279,591 ہے۔ حیفا کو بہائی عالمی مرکز کا جائے وقوع ہونے کا شرف حاصل ہے۔ بہائی عالمی مرکز کو یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کا درجہ ملا ہے ۔ اور یہ بہائی مذہب کے ماننے یہاں کی مقدس زیارت کو آتے ہیں۔ [6]۔ اسرائیل کی معاشیات حیفا کا بہت اہم کردار ہے۔ اسرائیل کا سب سے پرانا اور سب سے بڑا ہائی ٹیک پارک مطعم حیفا ہی میں واقع ہے۔

حیفا
Pic haifa.png
 

حیفا
پرچم
حیفا
نشان

تاریخ تاسیس 1761  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of Israel.svg اسرائیل (14 مئی 1948–)[1]
Palestine-Mandate-Ensign-1927-1948.svg انتداب فلسطین (دسمبر 1917–13 مئی 1948)
Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ (1516–دسمبر 1917)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دارالحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°48′00″N 34°59′00″E / 32.8°N 34.983333333333°E / 32.8; 34.983333333333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 57 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 1 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 281087 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00 (معیاری وقت)،  متناسق عالمی وقت+03:00 (روشنیروز بچتی وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
33000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 294801  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدا میں حیفا ایل بندر گاہ اور مچھلی کا شکارگاہ تھا۔ لہذا شروع ہی سے یہ ایک معاشیاتی شہر رہا ہے۔ حیفا پر بازنطینی سلطنت نے حکومت کی ہے مگر اس وقت اس شہر کو زیادہ اہمیت حاصل نہیں تھی۔ خلافت امویہ اور خلافت عباسیہ میں حیفا کے تعلقات مصر سے استوار ہوئے اور دونوں ملکوں کے ما بین سمندری تجارت کا آغاز ہوا۔ عرب اور یہود کے مابین بھی تجارتیاور اقتصاد ی رشتے قائم ہوئے۔ اس شہر کا حاصل کرنے کے لیے بہت سی جنگیں لڑی گئیں جیسے پہلی صلیبی جنگ، جنگ حطین، صلاح الدین ایوبی کی جنگ اور رچرڈ اول شاہ انگلستان وغیرہ قابل ذکر ہیں۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/3129.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ حیفا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2020ء. 
  3.     "صفحہ حیفا في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2020ء. 
  4. https://omr.gov.ua/ua/international/goroda-pobratimi/hayfa-izrail/
  5. https://www.gochengdu.cn/news/our-sister-cities/sister-cities-of-chengdu/haifa-israel--a437.html?xcSID=04j06l2e0bo8q3o2mh7ud63pm2
  6. UNESCO World Heritage Centre (8 July 2008). "Three new sites inscribed on UNESCO's World Heritage List". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2008. 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔