آشا رائے
آشا رائے (انگریزی: Asha Roy) بھارت کی ایک تیز رفتار ایتھلیٹ ہیں۔ وہ 100 میٹر اور 200 میٹر مقابلوں میں حصہ لیتی ہے۔
ذاتی معلومات | ||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | گھنشیامپور، ہوگلی، مغربی بنگال، بھارت | 5 جنوری 1990|||||||||||||
کھیل | ||||||||||||||
کھیل | ٹریک اور فیلڈ | |||||||||||||
ایونٹ | تیز دوڑ | |||||||||||||
کامیابیاں اور اعزازات | ||||||||||||||
ذاتی بہترین کارکردگیاں | 100 m: 11.72 (لکھنؤ 2013ء) 200 m: 23.59 (چینائی 2013ء) | |||||||||||||
تمغے
|
رائے کا جنم گھنشیامپور میں ہوا تھا جو بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ہوگلی ضلع کا ایک گاؤں ہے۔ اس کے والدین بھولاناتھ ایک سبزی فروش اور بولو رائے ایک گھریلو خاتون ہیں۔ تین بھائی بہن موجود ہیں۔ [1] وہ اپنے والد کے اصرار پر ایتھلیٹیکس میں داخل ہوئی اور 200 میٹر کے لیے ایک کوچ پروبیر چندر سے تربیت حاصل کی۔
رائے کو 2009ء اور 2010ء کے ایتھلیٹیکس مقابلوں میں پہلی بار دیکھا گیا۔ 2011ء میں منعقدہ قومی چیمپئن شپز، کولکاتا میں وہ حسب ذیل مظاہرہ درج کر چکی ہے [1] اب تک کی شماریات اس طرح ہیں :
مسافت | وقت | تمغا |
---|---|---|
100 میٹر | 11.85 سیکنڈ | سونا |
200 میٹر | 23.71 سیکنڈ | سونا |
4 × 100 میٹر ریلے | 24.36 سیکنڈ | کانسی |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Asha Roy Hailed as India's Fastest Woman"۔ 9 November 2011۔ 14 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016
بیرونی روابط
ترمیم- آشا رائے بنیادی معلومات آئی اے اے ایف