آشٹی، وردھا (انگریزی: Ashti, Wardha) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو مہاراشٹر میں واقع ہے۔[1]


आष्टी
قصبہ
سرکاری نام
ملک بھارت
ریاستمہاراشٹر
ضلعWardha
قائم ازمحمد خان نیازی اک افغان نوبلین اور مغل سلطنت کے جاگیردار، منصب دار تھے آج بھی محمد خان نیازی اور ان کے بیٹے احمد خان نیازی کی آشتی میں مقبرے ماجد ہے
زبانیں
 • دفتریمراٹھی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
گاڑی کی نمبر پلیٹMH-

مزید دیکھیے

ترمیم

تاریخ

ترمیم
  • اشتی تاریخی شہر ہے مغل سلطنت میں آشتی پرگن تھا اشتی کی ذمہ داری مغلو نی محمد خان نیازی کے زیور سرپارسٹ کی تھی.آشتی کے آس پاس کی گون کی ذمہ داری بھی محمد خان نیازی اور ان کے چار فرزاندو کو دی گی تھی محمد خان نیازی مغل سلطنت کے منسبتدار اور جاگیردار تھ آج بھی اشتی میں تاریخی مقبرے موجود ہے جو کی محمد خان نیازی اور اس کے بڑے بیٹے احمد خان نیازی کے مقبرے ہیں۔ اشتی محمد خان نیازی نی اشتی کو خان ​​محمد نیازی نے آباد کی اکبر بادشاہ نہ نیئرپنگالائی، ٹیلگوگن دشاسر، آمن کی ذمہ داری محمد خان نیازی کے فرزاندو کی زیری سرپارسٹ کی تھی
  • 1942 میں 16 اگست کو اشتی قصبے میں برطانوی پولیس کے ساٹھ ہاتپائی میں کچھ لوگ نی اپنی جان ہندوستان کی آزادی کے لیے قربن کار دی تھی. اس لیے اشتی کو شاہد آستی کے نام سے جانٹے ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ashti, Wardha"