آشیکا رنگناتھ

بھارتی ماڈل اور اداکارہ

آشیکا رنگناتھ (ولادت:5 اگست 1996ء) ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر کنڑ سنیما میں کام کرتی ہیں۔ انھوں 2016ء میں بننے والی فلم ’ کریزی بوائے‘ اور 2018ء میں بننے والی فلم رامبو 2 سے شہرت حاصل کی۔[1][2][3] کریزی بوائے میں وہ اداکار دلیپ پرکاش کے مدمقابل تھیں اور فلم کے ہدایتکار مہیش بابو تھے ۔ اس کے بعد اس نے اپنی اگلی فلم میں اداکار گنیش کے ساتھ کی ، جس کی ہدایتکاری نریش نے کی تھی جو اس سے قبل فرسٹ رینک راجو نامی فلم سے مقبول ہو چکے ہیں ۔ وہ شیوا راجکمار کے ساتھ فلم ماس لیڈر میں بھی ایک اہم کردار ادا کرچکی ہیں اور یوگراج بھٹ کی ہدایت کاری میں اداکار گنیش کے ساتھ فلم مُگُلُو نگے میں بھی نظر آئیں۔

آشیکا رنگناتھ

معلومات شخصیت
پیدائش (1996-08-05) اگست 5, 1996 (عمر 28 برس)
تمکر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنگلور, کرناٹک, India
قومیت Indian
عملی زندگی
پیشہ اداکار
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

آشیکا رنگناتھ کا جنم 5 اگست 1996ء کو کرناٹک میں ہوا۔بان کے کنبہ کا تعلق کرناٹک کے تمکور سے ہے ، اس کی پرورش تمکور میں ہوئی ہے۔ رنگناتھ کے والد این رنگناتھ ، سول کنٹریکٹر ہیں اور ان کی والدہ ، بی سدھا رنگناتھ گھریلو خاتون ہیں۔[4] رنگناتھ کی ایک بڑی بہن انوشا رنگناتھ بھی ایک اداکارہ ہیں۔ رنگناتھ نے اپنی اسکول کی تعلیم ٹمکور بشپ سرگنٹ اسکول میں کی اور یونیورسٹی میں تعلیم کے لیے بنگلور منتقل ہوگئیں۔ انھوں نے جیوتی نواس کالج ، کورمنگالا ، بنگلور میں اپنا پی یو کیا ، جہاں اس نے کلئیر اینڈ کلئیر فریش فیس بنگلور کے لیے آڈیشن لیا اور مس فریش فیس -2014ء رنر اپ کے طور پر سامنے آئیں۔ [5]بعد میں ، انھوں نے بنگلور کے ایم ای ایس کالج سے گریجویشن کی۔ وہ فری اسٹائل ، بالی ووڈ ، بیلی اور ویسٹرن سمیت مختلف ڈانس شکلوں میں تربیت یافتہ ہیں۔[6][7] [8] آشیکا ایک اچھی ڈانسر ہیں اور انھوں نے ڈانس رئیلیٹی شوز اور  2014ء میں بینگلور میں  ڈانس مقابلہ میں حصہ لیا  اور دونوں مقابلوں میں وہ دوسر ے نمبر پر آئیں۔زی 5 کے ساتھ ایک انٹرویو میں آشیکا نے بتایا کہ رنگ دے بسنتی اداکار سدھارتھ پر ان کا کرش تھا۔[9]

کیریئر

ترمیم

2014ء میں فریش فیس خوبصورتی کے مقابلے کے دوران کھینچی گئی آشیکا رنگناتھ کی تصاویر کو دیکھنے کے بعد ، کنڑ فلموں کے ہدایتکار مہیش بابو نے انھیں اپنی پہلی فلم کریزی بوائے کے لیے منتخب کیا۔ یہ فلم بوکس آفس پر 100 دن مکمل کرکے کامیاب رہی۔ اس فلم میں انھوں نے نندنی نامی ایک لڑکی کا کردار ادا کیا، فلم میں وہ اداکار دلیپ پرکاش کے مدمقابل تھیں اور فلم کے ہدایتکار مہیش بابو تھے ۔ اس فلم کے بعد آشیکا  رنگناتھ کا کیرئیر اونچائیوں کو چھونے لگا۔کریزی بوائے فلم کے لیے انھیں اس سال  بیسٹ ڈیبیو کے سائیما ایوارڈ کے لیے نامزد بھی کیا گیا۔[10] آشیکا رنگناتھ فلم ماس لیڈر میں اداکار شیوا راجکمار ،اور مُگُلُو نگے مُگُلُو نگے فلم میں اداکار گنیش اور گروڈا کے ساتھ نظر آئیں۔ اس کے علاوہ آشیکا کئی پرانڈذ کے لیے اشتہارات بھی کرچکی ہیں۔

فلموں کی فہرست

ترمیم
سال فلم کردار ڈائریکٹر نوٹ
2016 کریزی بوائے نینڈینی مہیش بابو نامزد - بہترین ڈیبٹینٹ اداکارہ کے لیے سیما ایوارڈ - کناڈا

ہندی ڈب: کریزی بوائے

2017 ماس لیڈر شریہ نرسمہا ہندی ڈب: ماس لیڈر
مُگُلُو نگے واشالی یوگراج بھٹ
2018 راجو کنڑا میڈیم ودیا نریش کمار [11]
ریمبو 2 میوری انیل کمار بہترین اداکارہ - کناڈا کے لیے فلمی بائٹ ایوارڈ

نامزد - بہترین اداکارہ - کنڑا کا سٹی سین ایوارڈ

نامزد - بہترین اداکار کے لیے سیما ایوارڈ - (خواتین) -کنڑا

ہندی ڈب: ریمبو2

تھائیج تھاک ماگا سرسوتی ششانک
2019 گروڑا پوجا دھنکمار۔ کے پوسٹ پروڈکشن
رنگمنڈیرا سہوراج شنڈے پوسٹ پروڈکشن
اوتارا پُوراشا سنی پوسٹ پروڈکشن
ریمو پون وڈیار فلم بندی
2021 گرودا † پوجا پوسٹ پروڈکشن[12]
کوٹیگوبا 3† خود پوسٹ پروڈکشن[13][14]
اوتارا پُوراشا سری زیر تکمیل[15][16][17][18]
ریمو موہنا زیر تکمیل[19][20]
بلا عنوان اعلان ہونا باقی ہے زیر تکمیل[21][22]
مادھاجا اعلان ہونا باقی ہے زیر تکمیل[23]
رنگمنڈیرا اعلان ہونا باقی ہے تاخیر[24]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2018 Kannada movies that completed 100 days in cinema halls"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 2018-12-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2021 
  2. "Raambo 2 celebrates 100 days - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2021 
  3. "Ashika joins Garuda camp"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2021 
  4. "Team Mugulu Nage shoots at scenic Puducherry"۔ دی انڈین ایکسپریس 
  5. https://timesofindia.indiatimes.com/most-desirable-women/ashika-ranganath/articleshow/61782294.cms
  6. "Russian model debuts in Gurunandan-starrer Raju Kannada medium"۔ دی انڈین ایکسپریس 
  7. "Ganesh on shooting spree, no time to chill"۔ دی انڈین ایکسپریس 
  8. "ತುಂಟ ರವಿ ಸ್ವಂತ ಕನಸುಗಳು"۔ پرجا وانی۔ 01 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 دسمبر 2019 
  9. "EXCLUSIVE: I Am Single: Ashika Rangnath Gets Candid About Her Love Life - ZEE5 News"۔ www.zee5.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2021 
  10. "Leader challenges brutal cold"۔ دی انڈین ایکسپریس 
  11. "Ashika Ranganath joins Raju Kannada Medium"۔ دی ٹائمز آف انڈیا 
  12. "Siddharth Mahesh clarifies about Garuda shoot delay"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  13. "Ashika Ranganath roped in to jiggy with Sudeep - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2020 
  14. "Ashika Ranganath to make a special appearance in Sudeep's Kotigobba 3"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2020 
  15. "Chuttu Chuttu girl Ashika Ranganath on board for Sharan-starrer 'Avatar Purusha'"۔ The New Indian Express۔ 17 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  16. "Ashika Ranganath's look from Avatara Purusha revealed - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  17. "NRI-return Ashika Ranganath goes ethnic in Avatara Purusha - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  18. Shashiprasad SM (2019-11-13)۔ "Big-budget films in her kitty"۔ Deccan Chronicle (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  19. "Ashika Ranganath to star opposite Ishan in Pavan Wadeyar's next - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  20. "Pavan Wadeyar's next with actor Ishan is titled Raymo"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  21. "Ashika Ranganath, Prajwal Devaraj pair up in PC Shekhar's directorial"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  22. Shyam Prasad SShyam Prasad S، Bangalore Mirror Bureau | Updated Jun 25، 2019، 06:00 Ist۔ "Ashika Ranganath replaces Rachita Ram in PC Sekhar film"۔ Bangalore Mirror (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 
  23. "Excited to experiment with the cult character of a village belle in 'Madagaja': Ashika Ranganath"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020 
  24. "Ashika Ranganath lead heroine of Ranga Mandira"۔ The New Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2019 

بیرونی روابط

ترمیم
  • Ashika Ranganath