آصف
آصف علی
آصف ایک مردانہ عربی نام ہے۔ آصف سے مراد ہو سکتا ہے :
ذاتی نام
ترمیم- عہد نامہ قدیم
- آصف بن برخیاہ، قرآن کی 27ویں سورت میں ملکہ سبا کا تخت لانے والا وزیر، عہد نامہ قدیم میں کچھ زبور ان سے منسوب ہیں۔
- دور جدید میں
- آصف اکبر، بنگلہ دیشی گلوکار۔
- آصف علی، بھارتی فلم اداکار(ملیالم)
- آصف بیت، ایرانی سماجی کارکن
- آصف دین، انگریز کرکٹ کھلاڑی
- آصف فاروقی، پاکستانی ہدایت کار، مصنف اور مترجم
- آصف اسماعیل، بھارتی ٹینس کھلاڑی
- آصف کپاڈیہ، انگریز فلم ہدایت کار
- آصف نواز جنجوعہ، پاکستانی جنرل
- آصف نورانی، پاکستانی اخبار اور ٹیلی ویژن مصنف
- آصف سخاوت، شامی جنرل
- آصف اقبال (کرکٹ کھلاڑی)، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- آصف بشیر بخت، پاکستانی سیاست دان۔
- آصف علی (ضد ابہام)، کئی شخصیات
- آصف احمد، برطانوی سفیر
- K. آصف، بھارتی فلم ہدایت کار
- خواجہ محمد آصف، پاکستانی سیاست دان
- محمد آصف (کرکٹ)، پاکستان کرکٹ کھلاڑی
یہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام یا ایک جیسے خاندانی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |