خواجہ محمد آصف
پاکستان میں سیاستدان
خواجہ محمد آصف سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاست دان ہیں، جو پاکستان مسلم لیگ ن سے وابستہ ہیں، وہ قومی اسمبلی کے کئی بار رکن رہے۔ 2013ء میں ن لیگ نے انھیں اُس وقت وزیر دفاع مقرر کیا جب عدالت نے وزیر دفاع کو طلب کیا اور وزیر اعظم نواز شریف اس وزارت کا قلمدان اپنے پاس رکھے ہوئے تھے۔خواجہ نے ایک بیان دیا تھا 2022میں کہ امریکا ہمارے خلاف بہت بڑا بہران پی
خواجہ محمد آصف | |
---|---|
مناصب | |
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان | |
رکن سنہ 1 جون 2013 |
|
حلقہ انتخاب | حلقہ این اے۔110 |
پارلیمانی مدت | چودہویں قومی اسمبلی |
وزیر دفاع پاکستان [1] | |
برسر عہدہ 27 نومبر 2013 – 28 جولائی 2017 |
|
وزیر خارجہ پاکستان [2] | |
برسر عہدہ 4 اگست 2017 – 26 اپریل 2018 |
|
وزیر دفاع پاکستان [1][3] | |
برسر عہدہ 19 اپریل 2022 – 10 اگست 2023 |
|
وزیر دفاع پاکستان | |
آغاز منصب 11 مارچ 2024 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 اگست 1949ء (75 سال) سیالکوٹ |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
زوجہ | مسرت آصف خواجہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس جامعہ پنجاب گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور پنجاب یونیورسٹی لا کالج |
پیشہ | سیاست دان ، بینکار |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ایف آئی آر
ترمیمانقلاب مارچ کے دوران میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی مداخلت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے دوران میں شہید ہونے والے 14 افراد کے قتل اور 90 سے زائد کے شدید زخمی ہونے والوں کو انصاف دلانے کے لیے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سمیت 9 افراد کے خلاف قتل کی ایف آئی آر درج ہوئی۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ بنام: Khawaja Muhammad Asif — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2022
- ↑ بنام: Khawaja Muhammad Asif — اخذ شدہ بتاریخ: 25 اپریل 2022
- ↑ National Assembly of Pakistan: Federal Ministers — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
- ↑ خواجہ محمد آصف کے خلاف قتل کی ایف آئی آر
پیش نظر صفحہ پاکستان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |