آصف احمد (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1942)

آصف احمد (یکم اپریل 1942 کراچیپاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1960 سے 1972 کے درمیان میں فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں میں حصہ لیا۔

آصف احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامآصف احمد
پیدائش1 اپریل 1942(1942-04-01)
کراچی، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کے بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1959–60پاکستان یونیورسٹیز
1959–60 سے 1960–61کراچی یونیورسٹی
1961–62 سے 1970–71کراچی
1963 سے 1964آکسفرڈ یونیورسٹی
1971–72پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 61
رنز بنائے 2186
بیٹنگ اوسط 26.65
100s/50s 4/8
ٹاپ اسکور 148
گیندیں کرائیں 114
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 30/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 13 مئی 2014

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم