آصف غفور

کور کمانڈر کوئٹہ

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل اور شعبہ بین الخدماتی تعلقات عامہ (پاک فوج) کے بیسویں ڈائریکٹر جنرل تھے۔ وہ اِس عہدے پر 15 دسمبر 2016ءسے 16 جنوری 2020ء تک فائز رہے۔[1] جنوری ء کو اُن کا تبادلہ جی او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) کیا گیا تھا [2] اس وقت لسبیلہ امدادی کاموں میں مصروف کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی شہادت کے بعد انھیں کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کر دیا گیا ہے ۔

آصف غفور
 

معلومات شخصیت
مناصب
ڈی جی آئی ایس پی آر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
15 دسمبر 2016  – 16 جنوری 2020 
عاصم سلیم باجوہ  
بابر افتخار  
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی، پاکستان
کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج
پاکستان ملٹری اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ لیفٹیننٹ جنرل
ڈی جی آئی ایس پی آر (2016–2020)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کمانڈر XII Corps   ویکی ڈیٹا پر (P598) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

تعلیم

ترمیم

میجر جنرل آصف غفور نے کوئٹہ کے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج سے گریجوایٹ کیا اور بعد ازاں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج بنڈونگ (انڈونیشیا) اور اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے ڈگریاں حاصل کیں۔ ایم اے کی ڈگری کا مضمونِ خاص اسٹریٹجک اسٹدیز تھا۔

پاک فوج میں شمولیت

ترمیم

میجر جنرل آصف غفور 9 ستمبر 1988ء کو پاک فوج کی شاخ 87 میڈیم رجمنٹ میں بھرتی ہوئے۔2008ء میں وہ باجوڑ میں طالبان کے خلاف محاذ میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔[3]

ڈائریکٹر جنرل شعبہ تعلقات عامہ

ترمیم

15 دسمبر 2016ء کو انھیں میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کی عہدے پر مدت مکمل ہوجانے پر ڈائریکٹر جنرل شعبۂ بین الخدماتی تعلقاتِ عامہ (پاک فوج) مقرر کر دیا گیا۔[4][5]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019 
  2. https://www.dawnnews.tv/news/1118590/
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2019 
  4. https://www.dawn.com/news/1302511
  5. http://tribune.com.pk/story/1264207/maj-gen-asif-ghafoor-named-dg-ispr/
فوجی دفاتر
ماقبل 
لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
ڈائریکٹر جنرل شعبہ بین الخدماتی تعلقات عامہ (پاک فوج)
15 دسمبر 2016ء- 16 جنوری 2020ء
برسرِ عہدہ