آصف کرمانی

پاکستان میں سیاستدان

سید آصف سعید کرمانی، ایک پاکستانی سیاست دان اور تاجر ہیں جو جولائی 2017ء سے سینیٹ آف پاکستان کے رکن ہیں۔ وہ تحریک پاکستان کے رہنما احمد سعید کرمانی کے صاحبزادے ہیں۔

آصف کرمانی
Member of the ایوان بالا پاکستان
آغاز منصب
July 2017
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Aftab Kirmani (son)
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

سید آصف سعید کرمانی نے 2015ء میں نواز شریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور کے طور پر کام کیا

انھوں نے سیاسی امور کے وزیر مملکت کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ وہ جولائی 2017 ءمیں بابر اعوان کی جگہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کے طور پر سینیٹ آف پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

انھیں 2018ء کے پاکستانی سینیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن نے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد سینیٹ الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) کے تمام امیدواروں کو آزاد قرار دے دیا۔

وہ سینیٹ کے الیکشن میں پنجاب سے جنرل سیٹ پر آزاد امیدوار کے طور پر دوبارہ سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے ان کو الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت حاصل تھی اور ٹریژری بنچوں میں شامل ہوئے، قیادت کی۔ منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن کی طرف سے انھوں نے 12 مارچ 2018 کو بطور سینیٹر حلف اٹھایا

حوالہ جات

ترمیم
  1. "PM's adviser Asif Kirmani elected Senator without much resistance"۔ DAWN.COM۔ 27 July 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2017