آفتاب جہانگیر
پاکستان میں سیاستدان
آفتاب جہانگیر ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔
آفتاب جہانگیر | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-252 (کراچی ویسٹ-V) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
اکتوبر 2018 میں، سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے جہانگیر کے خلاف انکوائری شروع کی جب اس پر رابستان خان نے تیسر ٹاؤن میں زمینوں پر قبضے کا الزام لگایا۔ [2] [3]
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔
بیرونی ربط
ترمیم"آفتاب جہانگیر"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022
مزید پڑھیے
ترمیم- پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان (2018 تا 2022) کے ارکان کی فہرست
- پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف امریکی سازش اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا استعفی
- پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی فہرست (2013–2018)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "LIVE UPDATES: PTI leads in election 2018 results"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2018
- ↑ "Sindh anti-corruption department to probe 'land grabbing' allegations involving PTI lawmakers"۔ DAWN.COM۔ 17 October 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2018
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (18 October 2018)۔ "Probe ordered into land-grab allegations involving PTI lawmakers"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اکتوبر 2018
- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ BBC urdu۔ BBC News۔ 13 اپريل 2022