آفرین خان

پاکستان میں سیاستدان

آفرین خان ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔

آفرین خان
رکن قومی اسمبلی پاکستان
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت متحدہ مجلس عمل   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی ترمیم

پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کی حیثیت سے این اے-11 (کوہستان مع کوہستان زیریں مع کولائی پالس) سے لڑے اور کامیاب ہوئے۔[1] انھوں نے 15,859 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار دوست محمد شاکر کو شکست دی۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan election 2018 results: National and provincial assemblies"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018 
  2. "NA-11 Result - Election Results 2018 - Kohistan - NA-11 Candidates - NA-11 Constituency Details - thenews.com.pk"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2018