آلیشا پنوار
بھارتی ماڈل اور اداکارہ
آلیشا پنوار (پیدائش: شملہ، 1996) ایک بھارتی ماڈل اور اداکارہ ہے۔ وہ 2012ء میں اپنے وطن شملہ میں ایک مقابلہ حسن میں شملہ کوین قرار پائی۔ اسی سال اس نے فلم اکڑ بکڑ بمبے بو میں ایک کم عمر اداکارہ کے طور پر کام کیا۔ 2015ء میں ٹی وی سیریل بیگوسرائے میں اس نے کام کیا تھا، جس کے لیے اسے سراہا گیا۔ [1]
آلیشا پنوار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1996 شملہ |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
درستی - ترمیم |