آپ بیتی 1976 میں بننے والی ایک ہندی فلم ہے۔ موہن کمار کی پروڈیوسری اور ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ششی کپور ، ہیما مالینی ، اشوک کمار ، نروپا رائے ، پریم ناتھ ، ارونا ایرانی ، ہیلن ، اسرانی ، سوجیت کمار اور مدن پوری ہیں۔اس فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی تھی ۔

آپ بیتی
ہدایت کارموہن کمار
پروڈیوسرموہن کمار
ستارےششی کپور
ہیما مالنی
اشوک کمار
موسیقیلکشمی کانت پیارے لال
تاریخ نمائش
1976
ملکبھارت
زبانہندی

کاسٹ ترمیم

نغمات ترمیم

# عنوان گلوکار
1 "بن گیا بڈھا شرابی" کشور کمار ، منا ڈے
2 "ہم تو غریب ہے" انورادھا پاڈوال
3 "قسمت کی بات" کشور کمار ، امیت کمار
4 "میری دلربا میرے پاس آ" کشور کمار ، لتا منگیشکر ، اوشا منگیشکر
5 "نیلا پیلا ہرا گلابی" مہیندر کپور ، مینا دی ، لتا منگیشکر

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم