گووردھن اسرانی (انگریزی: Asrani) جنہیں عام طور پر صرف اسرانی کے نام سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی اداکار اور ہدایت کار ہیں جن کا بالی ووڈ کیریئر پانچ دہائیوں پر محیط ہے۔ انہوں نے 350 سے زیادہ ہندی فلموں میں کام کیا ہے۔ اسرانی نے فلموں میں مرکزی کردار، بزرگ کردار، مزاحیہ کردار اور معاون کردار ادا کیے ہیں۔

اسرانی
Asrani.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 جنوری 1941 (82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جے پور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند
Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ منجو اسرانی  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم ہدایت کار،  اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم