آڑہ، پاکستان (انگریزی: Arra, Pakistan) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ آڑہ یونین کونسل کا مرکز ہے جو چوآسیدن شاہ میں ہے۔[1] آڑہ ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر - 35 ہے)۔آڑہ تحصیل چو آسید نشاہ کی یو نین کو نسل ہے، جو آسیدن شاہ شہر سے تقریباً30 کلومیٹر کے فاصلے پر مشرق میں واقع ہے، آڑہ کے مغرب میں ڈھوک گجر ڈھوک لوہاراں، پیر پاتھک، ڈھوک کھاراں، ڈھوک سگرال، سڈھانڈی، لہڑی پنجگرائیں، شمال میں ڈھوک چھٹا، ڈھوک دھمیال، ڈھوک کو ٹیہڑہ، لہڑی سیداں ڈھوک موہری، مشرق میں چھوئی جبکہ جنوب میں ڈھوک گڑھا ڈھوک کھتن، باغاں والا، دھمراہی، کنہٹ اور راول واقع ہیں۔


آڑہ چکوال
گاؤں and union council
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعچکوال
تحصیلچوآسیدن شاہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Arra, Pakistan"