انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

(آیاٹا سے رجوع مکرر)

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن یا بین الاقوامی ہوائی نقل و حمل ایسوسی ایشن (International Air Transport Association) جس اس کے مخفف نام آیاٹا (IATA /ˈɑːtə/[1]) سے بلایا جاتا ہے دنیا کی ایئر لائنز کی ایک تجارتی تنظیم ہے۔ 117 ممالک کی نمائندگی کرنے والی تقریباً 260 ایئر لائنز پر مشتمل آیاٹا کے تحت ایئر لائنز کل دستیاب نشستیں کا تقریبا 83٪ ہیں۔[2] آیاٹا ایئر لائنز کی سرگرمی کی حمایت اور صنعت پالیسی اور معیارات مرتب کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا صدر دفتر مانٹریال، کینیڈا جبکہ اس کا ایگزیکٹو دفاتر جنیوا، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔[3]

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن
International Air Transport Association
مخففIATA
قِسمبین القوامی trade association
ہیڈکوارٹرمانٹریال، کینیڈا
نقاط45°30′02″N 73°33′42″W / 45.5006°N 73.5617°W / 45.5006; -73.5617
ارکانhipتقریبا 260 ایئر لائنز (2016)
ڈائریکٹر جنرل اور سی ای او
Alexandre de Juniac
ویب سائٹwww.iata.org

حوالہ جات

ترمیم
  1. "IATA"۔ Oxford Dictionaries۔ Oxford University Press۔ 11 July 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2016 
  2. "IATA by Region"۔ International Air Transport Association۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2016 
  3. "International Air Transport Association"۔ CAPA Centre for Aviation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2015 

بیرونی روابط

ترمیم