آیزو 3166-2:DJ
آیزو 3166-2:DJ آیزو 3166-2 میں جبوتی کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔
موجودہ رموز
ترمیمرمز | ذیلی تقسیم نام (فرانسیسی) | ذیلی تقسیم نام (عربی) | ذیلی تقسیم زمرہ |
---|---|---|---|
DJ-AS | علی صبیح | ‘Alī Sābih | علاقہ |
DJ-AR | ارتا | ‘Arta | علاقہ |
DJ-DI | دخیل | Dikhīl | علاقہ |
DJ-OB | اوبوک | Ūbūk | علاقہ |
DJ-TA | تاجورہ | Tājūrah | علاقہ |
DJ-DJ | جبوتی | Jībūti | شہر |