آیزو 3166-2:ID آیزو 3166-2 میں انڈونیشیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

ترمیم

جغرافیائی اکائیاں

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام
ID-JW جاوا
ID-KA کالیمانتان
ID-ML مالوکو
ID-NU نوسا ٹنگارہ
ID-IJ پاپوا
ID-SL سولاویسی
ID-SM سماٹرا

خود مختار صوبے، صوے، خصوصی اضلاع اور خصوصی علاقے

ترمیم
رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم قسم جغرافیائی اکائی میں
ID-AC آچے خود مختار صوبہ SM
ID-BA بالی صوبہ NU
ID-BB جزائر بانگکا بیلیٹنگ صوبہ SM
ID-BT بانٹین صوبہ JW
ID-BE بنگکولو صوبہ SM
ID-GO گورونٹالو صوبہ SL
ID-JA جامبی صوبہ SM
ID-JB مغربی جاوا صوبہ JW
ID-JT وسطی جاوا صوبہ JW
ID-JI مشرقی جاوا صوبہ JW
ID-KB مغربی کالیمانتان صوبہ KA
ID-KS جنوبی کالیمانتان صوبہ KA
ID-KT وسطی کالیمانتان صوبہ KA
ID-KI مشرقی کالیمانتان صوبہ KA
ID-KR ریاو جزائر صوبہ صوبہ SM
ID-LA لامپونگ صوبہ SM
ID-MA مالوکو صوبہ ML
ID-MU شمالی مالوکو صوبہ ML
ID-NB مغربی نوسا ٹنگارہ صوبہ NU
ID-NT مشرقی نوسا ٹنگارہ صوبہ NU
ID-PA پاپوا صوبہ IJ
ID-PB مغربی پاپوا صوبہ IJ
ID-RI ریاو صوبہ SM
ID-SR مغربی سولاویسی صوبہ SL
ID-SN جنوبی سولاویسی صوبہ SL
ID-ST وسطی سولاویسی صوبہ SL
ID-SG جنوب مشرقی سولاویسی صوبہ SL
ID-SA شمالی سولاویسی صوبہ SL
ID-SB مغربی سماٹرا صوبہ SM
ID-SS جنوبی سماٹرا صوبہ SM
ID-SU شمالی سماٹرا صوبہ SM
ID-JK جکارتہ خصوصی ضلع JW
ID-YO یوگیاکارتا خصوصی علاقہ JW

حوالہ جات

ترمیم

ملاحظات

ترمیم