جزائر سنڈا اصغر (Lesser Sunda Islands) یا نوسا ٹنگارہ (Nusa Tenggara) جنوب مشرقی ایشیا میں آسٹریلیا کے شمال میں جزائر کا ایک گروہ ہے۔ جزائر سنڈا اکبر کے ساتھ مل کر یہ جزائر سنڈا بناتے ہیں۔

جزائر سنڈا اصغر
 

 

مقام
متناسقات 10°09′49″S 123°35′25″E / 10.163611°S 123.590278°E / -10.163611; 123.590278   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مجموعۂ جزائر جزائر سنڈا   ویکی ڈیٹا پر (P361) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ (كم²) 87000 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک انڈونیشیا
مشرقی تیمور   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقہ وقت متناسق عالمی وقت+08:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

جزائر سنڈا اصغر کئی جزائر پر مشتمل ہے جن میں سے زیادہ تر انڈونیشیا کا حصہ ہیں اور صوبوں کے طور پر زیر انتظام ہیں۔

اور جزیرہ تیمور کا حصہ مشرقی تیمور