ابراہیم اسکندر سلطان جوہر

ابراہیم اسکندر سلطان جوہر (انگریزی: Ibrahim Iskandar of Johor) ((مالے: سلطان إبراهيم ابن المرحوم سلطان إسکندر)‏; پیدائش 22 نومبر 1958) ملائیشیا کے سترویں اور موجودہ یانگ دی‌ پرتوان آگونگ ہیں۔ وہ جدید جوہر کے پانچویں سلطان ہیں، جو 2010ء میں اپنے والد سلطان اسکندر کی وفات کے بعد تخت پر بیٹھے تھے۔

ابراہیم اسکندر سلطان جوہر
(مالے عربی میں: سلطان ابراهيم ابن المرحوم سلطان اسکند ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 نومبر 1958ء (66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جوھر بھرو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ملائیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
یانگ دی‌پرتوان آگونگ (17  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
31 جنوری 2024 
عبد اللہ رعایہ الدین  
 
دیگر معلومات
پیشہ شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملایو زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم زدو کوب   ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج  
 آرڈر آف سیکا تونا   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

31 جنوری 2024ء کو، ابراہیم نے ملائیشیا کے سترویں بادشاہ کے طور پر حلف اٹھایا، [1] وہ 27 اکتوبر 2023ء کو پانچ سالہ مدت کے لیے منتخب ہوئے۔ [2][3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "65-Year Old Sultan Ibrahim Assumes the Throne as Malaysia's New King"۔ Lokmat Times۔ 31 جنوری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2024 
  2. "Malaysia picks powerful ruler of Johor state as country's new king under rotation system"۔ AP News (بزبان انگریزی)۔ 27 October 2023۔ 27 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2023