ابراہیم بن عبد الرزاق انطاکی
ابو اسحاق ابراہیم بن عبد الرزاق انطاکی ، آپ اہل شام کے قراء میں سے ہیں ، اور انہوں نے آٹھ قراءتوں پر کام کیا تھا۔ آپ کی وفات 339ھ بمطابق 950ء میں انطاکیہ میں ہوئی۔ [1] [2]
قاری | |
---|---|
ابراہیم بن عبد الرزاق انطاکی | |
(عربی میں: إبراهيم بن عبد الرزَّاق الأَنْطاكي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | انطاکیہ |
وفات | سنہ 950ء انطاکیہ |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو اسحاق |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | امام قنبل ، عثمان بن خرزاذ انطاکی |
پیشہ | قاری |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
شعبۂ عمل | قرآت |
درستی - ترمیم |
علم قراءت
ترمیماس نے ہارون اخفش، قنبل، عثمان بن خرزاز، اور اسحاق الخزاعی اور ان کے شیخ عثمان علی قالون سے قرآت کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کی تلاوت محمد بن حسن، علی بن بشر انطاکی، عبد المنعیم ابن غلبون اور ابو علی ابن حبش سے روایت قرآت حاصل کی ۔ اس کی سند سے: ابو احمد الدحان اور ابو الحسین بن جمعہ۔ ابو عمرو الدانی نے کہا: وہ مقری ضابط، ثقہ اور مامون ہے۔ [3]
وفات
ترمیمآپ نے 339ھ میں انطاکیہ میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "إسلام ويب - سير أعلام النبلاء - الطبقة التاسعة عشرة - الأنطاكي- الجزء رقم15"۔ islamweb.net (بزبان عربی)۔ 12 نوفمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2022
- ↑ معجم المؤلفين (مقرؤون) (بزبان عربی)۔ مكتبة جوجل
- ↑ أبو طاهر أحمد بن سوار البغدادي (2010)۔ المستنير في القراءات العشر (بزبان عربی)۔ دار الكتب العلمية۔ ISBN 978-2-7451-5298-5