ابراہیم محمد صلح
ساتویں صدر مالدیپ
ابراہیم محمد صُلِح (دیویہی: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙު) مالدیپی سیاست دان ہیں۔[3] 2018ء کے صدارتی انتخابات میں برسر منصب عبد اللہ یمین کو شکست دینے کے بعد مالدیپ کے ساتویں صدر منتخب ہوئے۔ 17 نومبر 2018ء کو صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
ابراہیم محمد صلح | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(دیویہی میں: އިބްރާހީމް މުޙައްމަދު ޞާލިޙް) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر مالدیپ [1] (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 17 نومبر 2018 – 17 نومبر 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 مئی 1964ء (60 سال)[2] ہناوارو |
||||||
رہائش | مالے | ||||||
شہریت | مالدیپ | ||||||
جماعت | مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی | ||||||
زوجہ | فزنا احمد | ||||||
تعداد اولاد | 2 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | دیویہی ، انگریزی | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
ابراہیم سب سے پہلے 1994ء میں تیس برس کی عمر میں رکن پارلیمان منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 2003ء سے 2008ء تک مالدیوین ڈیموکریٹک پارٹی[4] (ایم ڈی پی) اور مالدیپ کی سیاسی اصلاحی تحریک کے قیام میں مرکزی کردار ادا کیا۔ اس کے قیام سے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیا جدید آئین اور کثیر الجماعتی جمہوری نظام اپنایا گیا۔ ابراہیم پارلیمان[5] اور مجلس شوریٰ مالدیپ کے سینئر رکن بھی ہیں۔
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ The Cabinet - The President's Office< — اخذ شدہ بتاریخ: 26 نومبر 2021
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031574 — بنام: Ibrahim Mohamed Solih — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ "The race of his life: An introduction to the Maldives' latest presidential hopeful"۔ Maldivesindependent.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2018
- ↑ "Ibrahim Mohamed Solih – Maldivian Democratic Party"۔ Mdp.org.mv۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2018
- ↑ "People's Majlis – Chair announces Majority and Minority Leaders of the 18th People's Majlis"۔ Majlis.gov.mv۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2018