دیویہی
مالدیوی یا دیویہی ایک ہند آریائی زبان ہے۔ یہ مالدیپ کی قومی زبان ہے۔
مالدیوی | |
---|---|
(دیویہی) | |
مقامی | مالدیپ، بھارت (جزیرۂ منیکوئی) |
مقامی متکلمین | 371,000 (2007) |
تانہ رسم خط ( 18 ویں صدی سے) دیویہی اکورو ( 18 ویں صدی تک) | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | مالدیپ |
منظم از | دیویہی زبان اکادمی |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | dv |
آیزو 639-2 | div |
آیزو 639-3 | div |