ابراہیم نافع

مصری صحافی

ابراہیم نافع (12 جنوری 1934 – 1 جنوری 2018ء) ایک مصری صحافی تھے۔ وہ مصری اخبار الاہرم کے 1979ء تا 2005ء تک مدیر رہے اور 1996ء تا 2012ء تک عرب صحافیوں کی جنرل یونین کے سربراہی رہے۔

ابراہیم نافع
إبراهيم نافع

معلومات شخصیت
پیدائش 12 جنوری 1934ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوئیز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جنوری 2018ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دبئی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سرطان لبلبہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصر   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عین شمس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم قانون   ویکی ڈیٹا پر (P812) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد سند یافتہ جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح

ترمیم

نافع سوئیز شہر میں پیدا ہوئے، 1956ء میں رائٹرز کے نامہ نگار کے طور پر اپنی صحافتی زندگی شروع کرنے سے قبل جامعہ عین شمس سے بیچلر کی سند لی۔ اس کے بعد وہ مصری ریڈیو میں مدیر بن گئے اور مصری حکومتی روزنامے روزنامہ الجمہوریہ کے معاشی مدیر مقرر ہوئے۔[1] نافع روزنامہ الاہرم کے معیشت کے شعبے کے سربراہ اور نائب مدیر اعلٰی بھی رہے۔[1] الحرم کے مدیر اعلٰی بنے اور 1979ء تا 2005ء تک اس عہدے پر رہے،[2] بعد میں اسی اخبار کے سی ای او بن گئے۔[1]

کتابیات

ترمیم
  • جمہوریت کی ہوا (عربی)[2]
  • خوف کے سال (عربی)[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Veteran Egyptian journalist Ibrahim Nafea dies at the age of 84"۔ الاہرم آن لائن۔ 1 جنوری 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2018 
  2. ^ ا ب پ Ramadan Al Sherbini (1 جنوری 2018)۔ "Veteran Egyptian journalist dies in Dubai"۔ گلف نیوز۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جنوری 2018